ڈاکٹر نبیحہ علی کا خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
منگل 21 جولائی 2026 16:29
(جاری ہے)
انہوں نے عدالت کو موقف پیش کیا کہ ان کے شوہر، حارث کھوکھر، ایک اچھے کردار کے مالک نہیں کیونکہ وہ انہیں گالیاں دینے کے ساتھ تشدد بھی کرتے تھے۔ان کا موقف ہے کہ شوہر انہیں جانوروں کی طرح ٹریٹ کرتا ہے اور اب وہ ان کے ساتھ ازدواجی زندگی میں نہیں رہنا چاہتیں۔عدالت میں استدعا کی گئی کہ خلع کی ڈگری جاری کرنے کا فوری حکم دیا جائے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
امیتابھ بچن نے موسیقی سیکھنے کی خواہش کا اظہارکردیا
-
سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی قسمت جاگ گئی، فلم میں چانس مل گیا
-
نا زا فلم نے تناع کھڑا کر دیا، صیہونی وزیر نے اسرائیلی فلم سازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دیدی
-
اکتالیس سال کی عمر میں دوسرا بچہ منصوبے کا حصہ نہیں تھا، ماہرہ خان
-
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
-
رجب بٹ نے بچوں کے جنسی استحصال کو مذاق بنا دیا
-
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں
-
عالیہ بھٹ کے باہر نکلتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان
-
جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی
-
اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی
-
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.