ا*خود کو کوسنا چھوڑیں‘، طلاق یافتہ خواتین کے نام مایا خان کا پیغام
بدھ 22 جولائی 2026 17:15
(جاری ہے)
اپنے پیغام میں مایا خان نے کہا ہے کہ خود کو سزا دینا بند کر دیں، اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا آسان نہیں ہوتا، کیونکہ ہم سب بطور انسان یہ سمجھتے ہیں کہ ہم پڑھے لکھے، سمجھدار اور ذہین ہیں، اکثر ہمارے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ آخر ہم اتنا غلط فیصلہ کیسے کر سکتے تھی دنیا بھی ہمیں سمجھدار سمجھتی تھی، پھر ہم سے ایسی غلطی کیسے ہو گئی ایک غلط انسان ہماری زندگی میں آ کر ہمیں کمزور، معمولی اور غیر اہم کیسے محسوس کرا سکتا ہی انہوں نے مزید کہا کہ جو لڑکی باہر سے مضبوط دکھائی دیتی تھی وہ اپنے مشکل دنوں میں اندر سے بہت ٹوٹ چکی تھی، لیکن اب بس، یہ یاد رکھیں کہ ایک غلط فیصلہ ہمیں تجربہ دے جاتا ہے، قیمتی سبق سکھاتا ہے اور پہلے سے زیادہ سمجھدار بنا دیتا ہے۔
مایا خان نے یہ بھی کہا کہ بعض اوقات یہ تجربہ ایک نعمت ثابت ہوتا ہے، کیونکہ طویل مدت میں یہی تجربہ ہمارے کام آتا ہے، اس لیے خود کو کوسنا اور خود کو سزا دینا چھوڑ دیں۔،ماضی کے تجربات سے سبق سیکھیں اور انہی کی بنیاد پر اپنی زندگی کے اگلے باب کو بہتر انداز میں تعمیر کریں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
امیتابھ بچن نے موسیقی سیکھنے کی خواہش کا اظہارکردیا
-
سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی قسمت جاگ گئی، فلم میں چانس مل گیا
-
نا زا فلم نے تناع کھڑا کر دیا، صیہونی وزیر نے اسرائیلی فلم سازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دیدی
-
اکتالیس سال کی عمر میں دوسرا بچہ منصوبے کا حصہ نہیں تھا، ماہرہ خان
-
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
-
رجب بٹ نے بچوں کے جنسی استحصال کو مذاق بنا دیا
-
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں
-
عالیہ بھٹ کے باہر نکلتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان
-
جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی
-
اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی
-
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.