خیبر پختونخوا اسمبلی میں (ن) لیگ کی ثوبیہ شاہد پر 2ہفتے تک اجلاس میں شرکت کی پابندی عائد
جمعہ 21 اگست 2026 20:05
(جاری ہے)
صوبائی اسمبلی اجلاس میں سجاد بارکوال کی بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گفتگو کے دوران ثوبیہ شاہد نے کورم کی نشاندہی کی، فضل الٰہی اور ثوبیہ شاہد کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ اور ایوان میں شور شرابہ ہوا۔ڈپٹی اسپیکر نے ایم پی اے ثوبیہ شاہد کو مسلسل بولنے پر تنبیہ کی اور ن لیگی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد کو ایوان سے نکالنے کی رولنگ دی۔انہوں نے کہا کہ ثوبیہ شاہد ایوان سے باہر جانے کیلئے تیار نہیں، میں نے رولز 227اور 229کے تحت ثوبیہ شاہد کو معطل کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
-
پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ سے حکومت میں آتی اور عوامی خدمت کے منصوبے مکمل کرتی ہے، شرجیل میمن
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ کی زیر صدارت نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ لاہور کے حوالے سے اجلاس
-
عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوا تو یہ آئین و قانون کی بالادستی پر سوال ہی: سہیل آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.