سی ایم ایچ مظفرآباد میں جدید طبی سہولیات کا دائرہ وسیع، مدر اینڈ چائلڈ کیئر سنٹر، ایم آر آئی اور مختلف شعبہ جات اپ گریڈ
جمعرات 27 اگست 2026 20:31
(جاری ہے)
اس سہولت سے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو سفر، اضافی اخراجات اور طویل انتظار کی مشکلات سے بھی بڑی حد تک نجات ملے گی۔
ہسپتال میں قائم کیے گئے جدید مدر اینڈ چائلڈ کیئر سنٹر میں خواتین اور بچوں کے علاج معالجے کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف طبی خدمات کو مربوط کیا گیا ہے۔ اس مرکز سے زچہ و بچہ کی صحت سے متعلق طبی ضروریات کو بہتر انداز میں پورا کرنے اور مریضوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی میں مدد ملے گی۔سی ایم ایچ مظفرآباد کے انتہائی نگہداشت کے شعبے (آئی سی یو) کی تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن بھی مکمل کی گئی ہے۔ جدید تقاضوں کے مطابق سہولیات کی بہتری کا مقصد تشویشناک حالت میں ہسپتال آنے والے مریضوں کو بہتر نگہداشت اور علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اسی طرح آفیسر وارڈ کی تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن بھی مکمل کر لی گئی ہے۔عوامی سہولت اور ہسپتال کے مجموعی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے واش رومز کی مزید بہتری اور مرمت کا کام بھی کیا گیا ہے۔ ہسپتال کی عمارت کے مختلف حصوں میں ضروری مرمت کی گئی، جبکہ چھتوں اور دیگر جگہوں پر موجود خرابیوں کو بھی دور کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.