ایف آئی اے فیصل آباد نے جعلسازی اور فراڈ میں ملوث جعلی فیسکو اہلکار گرفتار کرلیا
جمعرات 10 ستمبر 2026 23:56
(جاری ہے)
حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے فیصل آباد زون نے FIR No. 43/2026 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے جعلی فیسکو اہلکار بن کر شہریوں سے رقم بٹورنے اور جعلی گرین/نیٹ میٹرز کی تنصیب میں ملوث ملزم محمد زوہیب علی ولد محمد یوسف کو گرفتار کر لیا۔
مذکورہ کیس کے مطابق ملزم نے خود کو فیسکو کا اہلکار ظاہر کرکے صارفین سے گرین/نیٹ میٹرز کی تنصیب کے نام پر رقم وصول کی، حالانکہ وہ فیسکو کا ملازم نہیں تھا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے مبینہ طور پر 160,000 روپے اپنے میزان بنک اکاؤنٹ کے ذریعے وصول کرنے اور جعلی میٹرز کی خریداری سے متعلق معلومات فراہم کیں۔ملزم کے خلاف دھوکہ دہی، جعلسازی اور سرکاری اہلکار بننے کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے لیے نامزدگی پر مبارکباد
-
ایف آئی اے کا مشکوک جامعات کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
-
سندھ کی سیاست آتش فشاں بنتی جا رہی ہے، غیر جمہوری اقدامات ناقابل قبول ہیں، عشرت العباد
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور صوبائی وزیر لیبر منشاء اللہ بٹ کے مابین ملاقات
-
طارق فضل چوہدری کی مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت
-
نوازشریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
-
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، فراڈ و کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس اور ڈیلرشپ کے اجرا پر پابندی
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
-
پنجاب کے تمام واٹرفلٹریشن پلانٹس ڈیجیٹل کوڈز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
-
کراچی میں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے بہت سے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے،میئر کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.