وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ملتان کی زیرصدارت تدریسی شعبہ جات کے سربراہان کا اجلاس
بدھ 30 ستمبر 2026 17:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مضبوط تعلیمی ادارے کے لیے تمام شعبہ جات کا مربوط حکمت عملی کے تحت کام کرنا ضروری ہے۔
شعبہ جات کے سربراہان اساتذہ اور طلبہ کے درمیان مؤثر رابطے کو یقینی بنائیں اور ایسے اقدامات کریں جن سے طلبہ کی علمی، تحقیقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا ہو۔پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول نے تدریسی عمل میں جدت اور تحقیق کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق جدید علمی و تحقیقی رجحانات اپنانا ہوں گے۔ اجلاس میں طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی، تعلیمی سرگرمیوں کے بروقت نفاذ اور انتظامی امور پر بھی غور کیا گیا۔ وائس چانسلر نے کہا کہ یونیورسٹی کی ترقی تمام تدریسی و انتظامی شعبہ جات کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
-
1134 نمبر لینے کے باوجود دوسری پوزیشن نہ ملنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے سکول ایجوکیشن کے نئے نصاب کی منظوری دے دی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں روزانہ 10 منٹ کے کوئیک ٹیسٹ لازمی
-
پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری
-
پنجاب سکول بیسڈ اسیسمنٹ میں کراس انویجیلیشن اورمارکنگ لازم قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.