ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ’’صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام ‘‘ کےموضوع پر سیمینار کاانعقاد
بدھ 30 ستمبر 2026 19:07
(جاری ہے)
بدھ کو منعقدہ سیمینار یواین ایف پی اے اور ایس آر ایس پی کے ہزارہ یونیورسٹی کے تعاون و سرپرستی جبکہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ کی شراکت سے منعقد ہوا۔
سیمینار کا مقصد نوجوانوں میں قیادت کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا، انہیں معاشرتی مسائل کے حوالے سے آگاہی دینا اور صنفی بنیاد پر تشدد کے تدارک کے لیے ان کے مؤثر اور بامعنی کردار کو فروغ دینا تھا۔ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ نوجوانوں کی مثبت، محفوظ اور بااختیار مستقبل کی تعمیر کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
-
1134 نمبر لینے کے باوجود دوسری پوزیشن نہ ملنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے سکول ایجوکیشن کے نئے نصاب کی منظوری دے دی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں روزانہ 10 منٹ کے کوئیک ٹیسٹ لازمی
-
پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری
-
پنجاب سکول بیسڈ اسیسمنٹ میں کراس انویجیلیشن اورمارکنگ لازم قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.