مودی کی اپنے ایک ساتھی کی مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز بیان کی مذمت،میں اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو نامنظور کرتا ہوں، ایسے بیانات دینے والوں سے اپیل کرتا ہوں وہ اس قسم کی بیان بازی سے گریز کریں ،بیان
بدھ 23 اپریل 2014 08:21
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اپریل۔2014ء)بھارتی الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے فیورٹ امیدوار نریندر مودی نے اپنے ایک پْرانے سیاسی دوست کے مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیانات کی مذمت کی ہے۔ دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو جماعت ’وشو ہندو پریشد‘ )ورلڈ ہندو کونسل( کے سربراہ پروین ٹوگاڈیا نے اپنے ایک بیان میں مغربی بھارتی ریاست گجرات کے ہندووٴں پر زور دیا تھا کہ وہ اپنے محلوں سے مسلمانوں کو نکال باہر کریں۔
ٹوگاڈیا کے اس بیان پر مشتمل ایک ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے اْن کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ گزشہ ہفتے کے روز ٹوگاڈیا نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا، "ہم ہندو اکثریت میں ہیں، ہمیں اْنہیں )مسلمانوں کو( خوفزدہ کرنے کے لیے قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی جْرآت کرنی چاہیے"۔(جاری ہے)
دریں اثناء ٹوگاڈیا کے ایک وکیل نے اس ویڈیو کلپ کو جھوٹ، بد دیانتی اور فتنہ پروری قرار دیا ہے۔
اْدھر سخت گیر موقف والی قوم پرست ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی کے لیڈر اور حالیہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے لیے اب تک فیورٹ تصور کیے جانے والے نریندر مودی نے ٹوگاڈیا کے مسلم دشمن بیان کو رد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ دونوں لیڈر 80 کے عشرے میں ہندو قوم پرستوں کے بنیادی گروپوں سے وابستہ رہے ہیں اور اس طرح مودی اور ٹوگاڈیا کبھی ایک دوسرے کے بہت قریب رہ چکے ہیں۔ مودی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں تحریر کیا ہے:"بی جے پی کے خیر خواہ ہونے کا دعویٰ کرنے والوں کے اس طرح کے سستے بیانات کی وجہ سے انتخابی مہم کی توجہ ترقی اور اچھی حکمرانی جیسے مسائل سے ہَٹ رہی ہے"۔مودی نے اپنے اس پیغام میں مزید کہا، "میں اس قسم کے تمام غیر ذمہ دارانہ بیانات کو نامنظور کرتا ہوں اور ایسے بیانات دینے والوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس قسم کی بیان بازی سے گریز کریں"۔ ہندو قوم پرست پارٹی بی جے پی کے لیڈر اور ریاست گجرات میں 2002 ء سے وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز نریندر مودی کو بھارت میں مذہبی تفریق کی ہلکے ہلکے مگر مسلسل سلگتی ہوئی آگ کا ایک اہم سبب سمجھا جاتا ہے۔ ناقدین کے بقول مودی کی طرف سے ہندووٴں کے ایک مقدس شہر واراناسی (بنارس) سے ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ ان کے قوم پرست ہندو ہونے کے تصور کو مزید تقویت دیتا ہے۔ہندو ازم کے احیاء کی تحریک سے وابستہ 63 سالہ مودی اس بار کے انتخابات میں خود کو اقتصادی معاملات سلجھانے اور ملکی ترقی کا چیمپئن قرار دے رہے ہیں۔ تاہم انہیں 2002ء میں گجرات کے خونریز مذہبی فسادات کو روکنے کے لیے ناکافی اقدامات کرنے کی بناء پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مودی اس وقت بھی ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔ اْن فسادات میں کم ازکم ایک ہزار افراد مارے گئے تھے، جن میں سے زیادہ تر مسلمان تھے۔ مودی ایسے الزامات مسترد کرتے ہیں جبکہ سپریم کورٹ کی طرف سے کی جانے والی تحقیقات میں بھی ان کے خلاف اس حوالے سے شواہد نہیں مل سکے تھے۔گزشتہ ہفتے بھارت کے مشرقی صوبے بہار میں بی جے پی کے ایک ہندو قوم پرست لیڈر گری راج سنگھ نے کہا تھا، "63 سالہ مودی کے ناقدین کو پاکستان جانا ہو گا"۔ گزشتہ سال ستمبر میں ہندو مسلم فسادات کی زَد میں آنے والے ایک انتخابی حلقے میں مودی کے ایک قریبی ساتھی امیت شاہ کے ایک متنازعہ بیان کے سبب الیکشن کمیشن کی جانب سے اْن پر عارضی طور پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ مودی کے اس ساتھی نے ووٹروں پر زور دیا تھا کہ وہ بیلٹ بکس کی مدد سے مسلمانوں سے انتقام لیں۔بدھ 23 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
نجم سیٹھی کی تقرری، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تفصیلی جواب جمع
-
بارسلونا اوپن ٹینس میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق مینز ڈبلز میں حصہ لیں گے ،اعصام بھارتی پارٹنر روہن کے ہمراہ پہلے راؤنڈ میں انگلش حریف ڈومنیک انگلوٹ اور فلپائنی پلیئر ٹریٹ ہوئے کاسامنا کریں گے
-
آئی پی ایل اسکینڈل؛ بھارتی بورڈ میں اختلافات کی خلیج وسیع ہوگئی،ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ممبران کی آپس میں تلخ کلامی، بورڈ سیکرٹری سنجے پٹیل واک آؤٹ کرگئے،سری نواسن پینل کو شدید مخالفت کا سامنا، ... مزید
-
مانچسٹر یونائیٹڈ نے دس ماہ قبل مینیجر مقرر کیے جانے والے ڈیوڈ موئزکو برطرف کردیا
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ پال فربریس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
-
پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کا ایک اہم آپریشنل بیس کا دورہ، پاک فضائیہ دنیا کی بہترین فضائی افواج میں شامل ہے،ایئر چیف کا خطاب
-
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے دو ماہ میں اسلحہ لائسنس کے حوالے سے مکمل تفصیلات طلب کر لیں، ڈی جی رینجرز سندھ اور پنجاب کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار، بلوچستان حکومت کی جانب سے 5 کروڑ کا جہاز13 ... مزید
-
قومی اسمبلی کی ریلوے کمیٹی نے آئندہ مالی سال کے دوران نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کی مخالفت ،دستیاب مالی وسائل کے اندر رہ کر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے اورمنصوبوں کی حتمی تجاویز مرتب کرکے ایک ہفتے ... مزید
-
سیلاب ، خدمت اور محبت کا ذکر ،لوگوں کا تالیاں بجا کر شہبازشریف کو خراج تحسین ،”سیلاب کے دوران شہبازشریف کی جنوبی پنجاب کے عوام کی بے لوث خدمت اور محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے “، جنوبی پنجاب کے ... مزید
-
وزیر مملکت عابد شیر علی کے لا ڑکا نہ ، سکھر اور نو شہرو فیروز کے سا ت فیڈرز پر بجلی چو ری ہو نے پر ان کی بجلی منقطع کرنے کے احکاما ت جا ری ، وزیر مملکت عابد شیر علی کی سکھر آمد ،انتظامیہ نے خود کو اچھا ... مزید
-
نو شہرہ کینٹ، گھر کے مالی نے اپنے پھولوں کو مسل دیا ،شادمان کالونی میں درندہ باپ نے اپنے دو کمسن بچوں کو گلا دبا کر ابدی نیند سلا دیا ۔
-
ٹانک،22گھنٹوں کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف 40سے زائد دیہاتوں کے ہزاروں مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ ،،ٹائر اور درختوں کے تنے جلاکر چار گھنٹوں تک ٹانک ڈیر ہ روڈ ٹریفک کیلئے بند ،گاڑیوں کی کئی کلومیٹرلمبی ... مزید
-
فیصل آباد،ناکہ پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو شراب کے نشہ میں دھت لڑکی نے تھپڑ ماردیئے، شرابی جوڑا فرار، پولیس والے منہ تکتے رہ گئے
-
ایل پی جی کی قیمت میں کمی ،پیٹرول ، ڈیزل سے 50فیصد سستی ہوگئی
-
کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک روزہ مندی کے بعد ہی تیزی کی سمت گامزن ہو گئی،کاروباری سرگرمیاں بڑھنے سے انڈیکس ایک بار پھر29000پوائنٹ کی سطح عبور کر گیا ، کاروباری حجم70کھرب روپے کی سطح کے قریب پہنچ گیا اور ... مزید
-
جنوبی کوریا ، غرقاب جہاز سے سینکڑوں لاپتہ مسافروں کی تلاش بدستور جاری‘ 100 سے زائد لاشیں نکال لی گئیں
-
شا م ،بشارالاسد کی وفادار فوج کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بیرل بموں سے حملے، حلب پر فضائی حملوں میں 90 شامی ہلاک، جنوبی علاقے فردوس میں بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 29افراد ہلاک ہوئے ... مزید
-
انڈیا کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس جی روہنی آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ میں فرائض انجام دے رہی تھیں
-
سعودی وزیرصحت ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ عہدے سے سبکدوش ،وزیر محنت عادل فقیہ کو وزارت صحت کا اضافی قلم دان سونپ دیا گیا
-
بھارت میں گائے کی انوکھی شادی، پانچ ہزار مہمان مدعو، دْلہا ،بیل،کو پرکاش اور دْلہن،گائے، کو گنگا کا نام دیا گیا،شادی کی تیاریوں پر 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر خرچ ہو ئے
-
جنوبی سوڈان میں نسلی بنیادوں پر سینکڑوں شہری قتل، مرنے والے افراد کو مسجد، چرچ اور ایک ہسپتال میں نشانہ بنایا گیا ، جنوبی سوڈان میں غیر نوئر کمیونٹی کے لوگوں اور غیر ملکیوں کو چن چن کر مارا گیا، اقوام ... مزید
-
سعودی عرب میں 90فیصد گمراہ عناصر کی شدت پسندی سے توبہ،حکومت نے بھٹکے ہوئے لوگوں کی اصلاح کے لیے مختلف اصلا حی پروگرامات ترتیب دے رکھے ہیں، وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف
-
یوکرائن میں کشیدگی میں کمی کے لیے روس ٹھوس اقدامات کرے، امریکا، ماسکو جنیوا میں طے پانے والے معاہدے کا پاس کرے، جان کیری
-
بھارت‘مدھیہ پردیش میں ایک اور لڑکی سے زیادتی،لڑکی نے خودکشی کرلی
-
سری لنکابرطانوی خاتون سیاح بدھا ٹیٹو نقش کرانے پر گرفتار، ملک بدری کا حکم
-
شمالی کوریا چوتھے میزائل ٹیسٹ کی تیاری کررہا ہے،جنوبی کوریا کا دعوی
-
مسلمانوں میں فتنہ وفساد پیدا کرنیوالی سوچ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار جاری رکھیں گے، سعودی وزیرداخلہ
-
شوہروں پر تشدد، 4 سعودی خواتین کو مقدمات کا سامنا،چہرے پر تھپڑ مارنا بڑا جرم ہے: وزارت سماجی بہبود
-
میٹھے کا زیادہ استعمال موٹاپے و ذیابیطس کے ساتھ ساتھ بھولنے کی بیماری میں بھی مبتلا کرا سکتا ہے،تحقیق
-
کھیرے کا استعمال جسم میں پانی کی مقدار کو برقراررکھ کر گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے،طبی ماہرین
-
آرمی چیف راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ، آئی ایس آئی سربراہ نے آرمی چیف کو ملکی داخلی اور خارجی صورتحال بارے بریفنگ دی ، مادر وطن کے دفاع کیلئے آئی ایس آئی اور پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں ... مزید
-
پاکستان کا حتف 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ، میزائل ایٹمی و روایتی ہتھیاروں کے ساتھ 290 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، صدر ،وزیراعظم کی پاک فوج کے سائنسدانوں ، انجینئرز، جوانوں سمیت ... مزید
-
چارسدہ‘ نوشہرہ روڈ پر دھماکے اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 29 زخمی،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ، بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا پولیس مو با ئل کو نشانہ گیا گیا ،ڈی ... مزید
-
موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملکی معیشت کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں،اسحاق ڈار، جی ڈی پی گروتھ ریٹ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اوپر اور افراط زر نیچے جارہا ہے ، وفاقی وزیر کی جاپانی سفیر ... مزید
-
ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بن گئی ، 2وزراء نے حلف اٹھالیا ،سندھ کابینہ میں شامل دو نئے وزراء عبد الرؤ ف صدیقی اور ڈاکٹر صغیر احمد نے حلف اٹھا لیا،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے حلف لیا جبکہ ... مزید
-
سپریم کورٹ نے مولانا احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، فریقین کو نوٹسز جاری ،الیکشن کمیشن دوبارہ سے 3 ماہ کے اندر ووٹوں کی گنتی کے معاملے کا جائزہ لے، سپریم کورٹ، سپریم کورٹ نے انصاف ... مزید
-
سپریم کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے درخواست کی سماعت، عدالت نے فوڈ سکیورٹی وزارت کی جانب سے آٹے قیمتوں بارے جائزہ رپورٹ مستردکردی ، وفاق اور صوبوں کو اس حوالے سے تحقیقات پر مبنی رپورٹ ... مزید
-
افغانستان میں امن خطے میں امن کی کنجی ہے‘ چوہدری نثار علی خان،پاکستان خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے نئی افغان حکومت کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا‘ وفاقی وزیر کی برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن ... مزید
-
چار سدہ اور پشاور میں ہونے والے بم دھماکوں پر سینٹ میں اپوزیشن کا شدید احتجاج ،حکومت کیخلاف ایوان میں گرما گرم بحث،حکومتی وزراء سینٹ سے غیر حاضر، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کی غیر سنجیدگی اور دھماکوں ... مزید
-
وزیراعظم نے روس کے ساتھ دوطرفہ روابط کومستحکم کرنے کیلئے نئی گائیڈلائن دی ہے،سرتاج عزیز،گزشتہ دوسالوں میں سیاسی اورڈپلومیٹک اورقومی سطحوں پرتعلقات کومستحکم کرانے کی کوشش جاری ہے ،2001ء میں امریکہ ... مزید
-
وزیرداخلہ نے حکومتی و طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا، طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل بارے تجاویز پر غور کیا جائے گا
-
حکومت فوری بیرون ممالک سے قرضوں لینے کا سلسلہ ختم کرے بالخصوص عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی طے شدہ شرح سود سے زیادہ پر قرضوں کے حصول سے گریز کیا جائے ،سینٹ کی خزانہ کمیٹی کی ہدایت، حکومت ... مزید
-
رات آٹھ بجے بازار بند کر نے کے حوا لے سے تین صو بے راضی ہیں،سندھ سے با ت چیت چل رہی ہے،عابد شیرعلی ، مید ہے سندھ حکو مت بھی راضی ہو جا ئے گی، ایک ہزار میگا واٹ کی بچت ہو گی اور ملک میں لو ڈ شیڈنگ بھی کم ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات میں تعطل اور سیز فائر ختم ہونے کا نادیدہ تیسری قوت غلط فائدہ اُٹھاسکتی ہے،پرویزخٹک،ہشت گردی کے حالیہ واقعات اس کا اشارہ ہیں، وزیراعلیٰ کے پی کے کا شہریوں کے اغواء برائے تاوان ... مزید
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم نہیں کیا گیا عالمی پابندیوں کے باعث تعطل کا شکار ہے،وزیر پٹرولیم،پی ایس او کے موجودہ ایم ڈی اور سابقہ ایم ڈیز کی تنخواہوں اور الاؤنسز و مراعات کی ادائیگی میں کوئی ... مزید
-
ڈرون حملوں کے قانونی جوازکی دستاویزمنظرعام پر لائی جائیں، امریکی عدالت ،حکومت پا کستا ن سمیت بیرون ممالک میں ڈرون حملوں کے استعمال کی قانونی بنیاد بتائے ‘ فیڈرل اپیلز کورٹ
-
نظام میں تبدیلیاں نہ لائی گئیں توملک بھرمیں خونی انقلاب کو آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،شہبازشریف، ہمیں چاہیے کہ ہم خود احتسابی کا ایک ایسا نظام رائج کریں تاکہ مجوزہ خونی انقلاب کوروکا جاسکے ،شیخ ... مزید
-
خیبرپختونخوا حکومت سے بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست طلب ،بائیو میٹرک سسٹم کے بغیر انتخابات 45 دن میں کرا دیے جائیں گے،ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن
-
انسدا ددہشتگردی سرگودھا کی عدالت کے جج نے مردہ خوری کے الزام میں دو حقیقی بھائیوں کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا، 2 مئی کو دوبارہ ملزمان کو انسداد دہشتگردی سرگودھا کی عدالت میں پیش کیا جائے ... مزید
-
پی ٹی اے آج تھری جی فور جی اسپیکٹرم کی نیلامی کیلئے خصوصی سافٹ ویئر استعمال کرے گی،تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی آ ن لائن کی جائیگی،ہر بولی کے درمیان 45منٹ کا وقفہ دیا جائے گا، ہر اگلی بولی پچھلی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.