دفاع کیلئے ہر ضروری ہتھیار بغیر اجازت خودتیاریاخریداجائیگا،ایرانی صدر

بدھ 18 اپریل 2018 20:50

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 18 اپریل 2018ء)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ہر وہ ہتھیار خود بنائے گا یا خریدے گا جو اس کے دفاع کیلئے ضروری ہو گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ڈاکٹر حسن روحانی نے ملکی یوم دفاعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی مسلح افواج ہمسایہ ممالک کیلئے کوئی خطرہ نہیں ہیں،ہم دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ایران کے دفاع کیلئے ہر ضروری ہتھیار خود تیار کیا جائیگا یا خریدا جائیگا اور اس کیلئے کسی کی اجازت کا انتظار نہیں کیا جائیگا

متعلقہ عنوان :