پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کاروائیاں،4ہزار سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،27سیل، 197کو جرمانے
لاہور میں جعلی کیچپ تیار کرنے والی فیکٹری، حلیم پوائنٹ ،واٹر فلٹریشن کمپنی سیل ‘ ملتان میںٹیکسٹائل کلرز،مصنوعی ذائقوں کے استعمال پر سوڈا واٹرسمیت 8فوڈ پوائنٹس سر بمہر ر اولپنڈی میںکیمیکل ڈرمز کے استعمال،حشرات کی بہتات پر 2فوڈ کیٹرنگ یونٹ،ٹی کمپنی ، سویٹس یونٹ سربمہر، 6100کلوملاوٹی مصالحہ جات تلف‘فیصل آبادمضِر صحت رنگوں،غیر معیاری اجزاء کے استعمال پرچورن پروڈکشن یو نٹ،حشرات کی بہتات پر ملتان ریوڑی سویٹس سربمہر سرگودھا میں مضرِ صحت گوشت،گندے برتنوں کے استعمال پر معروف ریسٹورنٹ،ناقص آئل کے استعمال پرپیزا کلب بند کر دیا گیا
بدھ 18 اپریل 2018 22:35
(جاری ہے)
کیچپ کی تیاری سٹارچ ، کیمیکل اور مضر صحت ٹیکسٹائیل رنگوں سے کی جا رہی تھی جبکہ 930کلو جعلی ا ورمضر صحت کیچپ، 1400کلو خام مال موقع پر تلف کر دیا گیا۔
اس کے علاوہ بھاٹی گیٹ کے معروف حلیم پوائنٹ کو ناقص اجزاء کے استعمال ، گندے کیمیکل ڈرموں میں پینے کا پانی رکھنے ،کچن ایریا میں بلیوں اور کھلے کوڑا دانوں کی موجودگی پر حلیم پوائنٹ کو سیل کر دیا گیا۔ بیگم کوٹ میں ایکوا نیشنل واٹر فلٹریشن کمپنی کے پروڈکشن پلانٹ کو پی ایف اے کا لو گو استعمال کرنے،نا قص پیکنگ اور لائسنس کی عدم موجودگی پر سیل کر دیا گیا۔ دیگر شہروں میں کاروائی کرتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نیپنجاب فو ڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمزنے جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میںکاروائیاں کرتے ہوئے غیر معیاری خوراک کی فراہمی پر8فوڈ پوائنٹس کو سربمہر کردیا۔متعدد فوڈ پوائنٹس کو حفظانِ صحت کے اُصولوں کی خلاف ورزی پر194,000کے جرمانے عائد کیے اوربر آمد شدہ275لٹر دودھ،3من ملاوٹ زدہ مرچیں،800ساشے گٹکا،56لٹر زائدالمعیاد ڈرنکس،15حشرات زدہ مٹھائی،مضر صحت گو شت، اور ناقص مصالحہ جات تلف کیے گئے۔ ر اولپنڈی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے صحت دشمن عناصرکے خلاف کاروائیاں کرتے ہو ئے قوانین کی خلاف ورزی پر 4مختلف فوڈ پوائنٹس سربمہر کر دیا۔ حشرات کی بہتات،زائدلمعیاداور ناقص اشیاء کی فروخت پرمتعدد فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 79,500کے جرمانے عائد کئے اور6100کلوملاوٹ زدہ مصالحہ جات و دیگر ناقص اشیاء موقع پر تلف کر دی گئیں۔گوجرانوالہ میں پنجاب فو ڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمزنے ڈویژن بھر میں کاروائیاں کرتے ہوئے غیر معیاری خوراک مہیا کرنے پر معروف 5فوڈ پوائنٹس کو سیل کر دیا گیا۔ جبکہ حفظانِ صحت کے اصولوں کے خلاف ورزی پر1لاکھ20ہزار کے جرمانے عائد کئے اور بھاری مقدار میں ناقص غذاتلف کرتے ہوئے متعدد کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے۔فیصل آباد ڈویژن میںپنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں کر تے ہوئے ذیشان فوڈز چورن پروڈکشن یو نٹ اورملتان ریوڑی سویٹس کو حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی ،چورن کی تیاری میں غیر خوردنی رنگ کے استعمال،پلاسٹک کھلونوں میں کو کو نٹ کی ٹوپنگ کر نے،لائسنس اورملازمین کے میڈیکل سرٹیفیکیٹ نہ ہونے ،صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے سربمہر کر دیا پر سربمہر کر دیا۔متعدد فوڈ پوائنٹس کو صفائی کے ناقص انتظامات پر41,500کے جرمانے عائد کیے اور 7 من چورن 450کلو خشک دودھ، 100 کلو شکر، 160 کلو سکرین ، بھاری مقدار میں مضرِ صحت مٹھائی،ممنوعہ چائنیز نمک، زائدالمیعاد بوتلیں،مصالحہ جات،رنگ کاٹ،مشروبات اور دیگر اشیاء کو تلف کر دیا گیا۔ضلع سرگودھامیں کارروائیاں کر تے ہو ئے زم زم ریسٹورنٹ کو مضرِ صحت گوشت،گندے بر تنوں کے استعمال،نیلے ڈرمز کے استعمال،کچن ایریا میں غلاظت کی موجودگی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر سر بمہر کر دیا۔ضلع سرگودھا میں ہی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے چیکنگ کر تے ہو ئے پیزا کلب کوآلودہ آئل،گندے فریزرز کے استعمال،حشرات کی موجودگی،ملازمین کے میڈیکلز کی عدم دستیابی اور صفائی کے ناقص انتطامات پر سیل کر دیا۔متعدد فوڈ پوائنٹس کو حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے عائد کیے گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 18 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
عمران خان کا سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے پارٹی کے 20ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اعلان
-
نیب کے ڈوریاں ہلانے والا آج تک کوئی پیدا نہیں ہوا،ڈوریاں ہلی تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلاجاؤں گا ،چیئر مین نیب
-
پاکستان کے ساتھ ڈیورنڈ لائن پر مزید کشیدگی کوروکنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں،عبداللہ عبداللہ
-
امریکی ہوں گے اپنے ملک میں، سفارتکار ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ لوگوں کو ماریں ،ْ
-
پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی کیلئے اراضی احد چیمہ کا خاندان خرید رہا تھا ،
-
نیب کاٹرائل ایک ماہ میں مکمل کرنے کاقانون غیرمناسب ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ
-
الیکشن کمیشن نے فیصل آباد اور چنیوٹ کے نئے انتخابی حلقوں پر دائر اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
-
نواز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات کے حوالے سے بڑی خبر
-
شہباز شریف نے اشتہاروں ، ہم نے عملاً ترقی کی2018ء میں خیبر پختونخواہ سے دگنا ووٹ لیں گے،عمران خان
-
یکم مئی کو پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی جائے گی ، امریکہ کی تصدیق
-
مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس
-
ہارس ٹریڈنگ سے منتخب سینیٹرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کیا بنے گا
-
چیئرمین نیب نے عندیہ دیا ہے کہ کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی‘ چیئرمین نیب نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی
-
محکمہ ایکسائز مسجد اور اسکول کے قریب شراب خانے کھولنے کی اجازت نہیں دیتا تاہم چار سو میٹر دور شراب خانہ کھولا جاسکتاہے، نثار احمد کھوڑو
-
عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کے خلا ف کارروائی اچھا اقدام ہے،خورشید شاہ
-
کسی کے خلاف ثبوت پر کارروائی اچھا عمل ہو گا ،قمر زمان کائرہ
-
پی آئی اے کی نجکاری فیصلہ نہیں ہوا،ملازمین کی رائے کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا،وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
-
قصور میں عدلیہ کے خلاف ریلی ، مسلم لیگ ن کے اہم رکن اسمبلی گرفتار
-
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی برطانیہ کی ہوم سیکرٹری امبر رڈ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ
-
پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کی درخواست ضمانت کی سماعت ،نیب کاٹرائل ایک ماہ میں مکمل کرنے کاقانون غیرمناسب ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ
-
سپریم کورٹ نے سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی اور نجی چینل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا،
-
دربارحضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین ، سیدیوسف رضاگیلانی کے بہنوئی مخدوم وجاہت حسین گیلانی انتقال کرگئے
-
تیسری سہ ماہی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 4.4 فیصد کمی
-
پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے مردان اور ایبٹ آباد کیلئے سات، سات پلین بسوں کی منظوری دی
-
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے نا پسندیدہ پاسپورٹس میں دوسرے نمبر پر آ گیا
-
وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کے اراضی لین دین میں شکوک وشبہات پائے جاتے ہیں‘سلیم شہزاد
-
مسلم لیگ ن نے عمران خان کی جانب سے ووٹ بیچنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف لیے جانے والے ایکشن کی حمایت کر دی
-
پنجاب پیپلزپارٹی کا قلعہ تھا، ہے اور رہے گا، جیالے اور جانثار بھرپور قوت سے آئندہ انتخابات لڑیں گے، آصف علی زرداری
-
حکومت کی جانب سے اگلے ایک برس کے دوران مزید 13 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی تیاریاں
-
ملک کو درپیش مشکلات جھوٹی گواہیوں کا نتیجہ ہیں، عدالتوں میں پیش ہوکر گواہان روز خدا کا قہر مانگتے ہیں،سپریم کورٹ
-
․لاہور ہائیکورٹ ، این اے 120 کے انتخابات میں غیر مصدقہ ووٹوں کی منسوخی بارے درخواست پر فریقین کے وکلاء مزید بحث کے لئے طلب
-
آئی جی پنجاب نے سانحہ قصور میں معطل ڈی پی او کو بحال کر دیا ، ڈی پی او چکوال تعینات
-
لاہور ہائی کورٹ نے اربوں کی ٹیکس چوری میں ملوث بااثر شخصیات کے خلاف کاروائی کی درخواست وفاقی سیکرٹری خزانہ کو بھجوادی
-
نیب کاشریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کو گواہ بنانے کا فیصلہ
-
پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور وار، مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا فل بنچ تشکیل
-
پی ٹی آئی کے بکنے والے ارکان اسمبلی کو عمران خان کی سرپرستی حاصل تھی، پیر صابر شاہ
-
سعودی حکومت کا بن لادن گروپ کو 11 ارب ریال قرضہ
-
سعودیہ کی شا م میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے فوجی دستے بھیجنے کی پیش کش
-
فرانسیسی شخص کی ایک اورکامیاب سرجری ،
-
والدین کا بیٹی کا ریپ کرنے والوں سے پیسے لینے کا انکشاف
-
پولیس چوکی والوں کو کھانا،پانی فراہم کرنے پر12سالہ افغان بچے کو پھانسی
-
سعودی عرب میں ہوا کرائے کا انوکھا معاہدہ ، زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی
-
متحدہ عرب امارات نے بھیک کی روک تھام کے لیے وفاقی قانون کی منظوری دے دی
-
سعودی خاتون وزیرکو دوران تقریر نقاب اتارنا مہنگا پڑ گیا
-
سعودی عرب ، عمرے کے بعد ریاست میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر رہنے والوں کے لیے سخت سزاوں کا اعلان کر دیا گیا
-
بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، کشمیریوں کا برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج
-
شام ، دوما میں کیمیائی حملے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
-
بارود کے ڈھیر پرشامی خاتون اول کی پر تعیش زندگی
-
مائیکروسافٹ، فیس بک اور 30 بڑی کمپنیوں کا سائبر حملوں میں مدد نہ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.