ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس لینڈ مینجمنٹ سائنسز ایف سیون ٹو کی پرنسپل کی عجیب منطق

امریکہ جانے کے لئے مجھے چھٹیاں نہ ملیں تو کوئی فیکلٹی ممبر چھٹی پر نہیں جائے گی ، پرنسپل ثمر ظفر استا نیو ں کا پرنسپل کے رویے کے خلا ف احتجا ج ،کالج بلائے جانے پر احتجاج کرنے والی استانیوں کو پرنسپل کی طرف سے نوکری سے فا ر غ کر نے کی دھمکیا ں

پیر 5 جون 2017 13:39

ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس لینڈ مینجمنٹ سائنسز ایف سیون ٹو کی پرنسپل کی عجیب منطق
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2017ء) وزارت کیڈ کے زیر انتظام چلنے والے ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس لینڈ مینجمنٹ سائنسز ایف سیون ٹو کی پرنسپل کی عجیب منطق ۔ مجھے امریکہ جانے کے لئے چھٹیاں نہ ملیں تو کوئی فیکلٹی ممبر چھٹی پر نہیں جائے گی ۔گرمائی سیزن کی چھٹیوں کے دورانیہ میں پرنسپل کے عارضی چارج کی حامی بھر کر انتظام نہ سنبھالنے پر پرنسپل ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز ایف سیون ٹو ثمر ظفر نے تمام اساتذہ کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ۔

طویل روزہ اور تپتی دھوپ میں بھی کالج بھر کی فیکلٹی بغیر کلاسسز کے اجراء کے کالج میں حاضر رہنے پرمجبور ہیں ۔چھٹی مانگنے یا بغیر وجہ کالج بلائے جانے پر احتجاج کرنے والی استانیوں کو پرنسپل کی طرف سے نوکری سے استعفی دے کر چھٹی پر جانے کے مشورے ملنے لگے ۔

(جاری ہے)

پرنسپل ثمر ظفر دوران چھٹیاں امریکہ جانا چاہتی ہیں انہیں بطور پرنسپل چھٹیوں میں بھی کالج آنا ہوتا ہے ۔

ان کی جگہ اور کسی دوسری ٹیچر کی طرف سے ذمہ داری نہ اٹھانے پر بطور سزا تمام کالج فیکلٹی کو کالج پہنچنا ضروری قرار دے رکھا ہے جبکہ کالج میں 26 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کے سبب کلاسسز نہیں چل رہیں ۔آن لائن کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کالج کی سینئر فیکلٹی ممبر کی دہائی ۔ تفصیلات کے مطابق ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ منیجمنٹ سائنسز ایف سیون ٹو کی پرنسپل ثمر ظفر کی طرف سے موسم گرما کی سیزنل چھٹیاں فیکلٹی ممبران کو یہ کہہ کر بند کر دی ہیں کہ یا تو تو لوگوں میں سے کوئی دو استانیوں دوران چھٹیاں قائم مقام پرنسپل کی ذمہ داریاں سنبھالو ۔

خواتین اساتذہ کی طرف سے گرمیوں کی چھٹیوں کے دورانیہ میں کالج حاضری سے انکار پر پرنسپل ثمر ظفر نے یہ کہہ کر تمام فیکلٹی کی چھٹیاں منسوخ کر دی کہ اگر میں کالج آئوں تو تم لوگ گھر کیوں بیٹھو ۔ جو بھی چھٹی کرے گی اس کو نوکری سے برخاستگی کا پروانہ جاری کر دیا جائے گا جس پر کالج کی 26 سے زائد خواتین اساتذہ کرام کالج میں کلاسسز نہ ہونے کے باوجود کالج حاضر ہونے پر مجبور ہو چکی ہیں ۔

کالج کی ہی ایک سینئر فیکلٹی ممبر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ میڈیم پرنسپل ان چھٹیوں میں امریکہ جانے پر تلی ہوئی ہں جبکہ بطور پرنسپل انکی ذمہ داری ہے کہ وہ دوران چھٹیوں میں دیگر انتظامی عملے کے ساتھ کالج کو وقت دیں ۔ گزشتہ پرنسپل بھی ارم اور راحیلہ نامی خواتین استانیوں کو پرنسپل کا عارضی چارج دے کر امریکہ چلی گئی تھیں ۔

رواں برس تمام فیکلٹی ممبران کی چھٹیاں منسوخ کرنے کے پیچھے وجہ عناد یہ ہے کہ کوئی بھی ٹیچر چھٹیوں کے دورانیہ میں ثمر ظفر کی جگہ بطور پرنسپل عارضی چارج کی ذمہ داری اٹھانے پر رضا مندی ظاہر نہیں کی ہے ۔جس کے سبب تمام فیکلتی ممبران کو بطور سزا کالج حاضر رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ ترجمان وزارت کیڈ نے رابطہ کرنے پر موقف اختیار کیا کہ ان کے علم میں ایسی کوئی بات نہیں وہ معلومات سے آگاہی حاصل کرنے کے بعد ہی کوئی موقف دینے کے قابل ہوں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..

فاسٹ یونیورسٹی میں بلڈ کیمپ،137 افراد نے خون عطیہ کیا۔ ریکٹر ڈاکٹر آفتاب احمد معروف کا ہلال احمر پاکستان ..

فاسٹ یونیورسٹی میں بلڈ کیمپ،137 افراد نے خون عطیہ کیا۔ ریکٹر ڈاکٹر آفتاب احمد معروف کا ہلال احمر پاکستان ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام

وومن یونیورسٹی نے ہمیشہ جنوبی پنجاب میں مثبت سرگرمیوں کوفروغ دیا ہے ، وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر کلثوم ..

وومن یونیورسٹی نے ہمیشہ جنوبی پنجاب میں مثبت سرگرمیوں کوفروغ دیا ہے ، وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر کلثوم ..

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی