پنجاب یونیورسٹی اور ٹابا فائونڈیشن کے درمیان سماجی بہبود کیلئے معاہدہ

منگل 27 مارچ 2018 18:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی اور ٹی اے بی اے (ٹابا) فائونڈیشن کے درمیان سماجی فلاح و بہبود، ثقافت اور مختلف شعبوں میں تحقیق کے فروغ کیلئے معاہد ہ طے پا گیا ۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، ٹابا فائونڈیشن کے بانی بریگیڈئیر (ر) آصف محمود ، رجسٹرار ڈاکٹر محمد خالد خان، ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز فوزیہ ہادی علی و دیگر نے شرکت کی۔

معاہدے کے مطابق دونوں فریقین معاشرے کی بہتری کیلئے طلبائو طالبات و دیگر افراد سے روابط مضبوط کریں گے۔ پنجاب یونیورسٹی اور ٹابا فائونڈیشن تحقیق اور انوویشن کو فروغ دینے کیلئے انڈسٹری اور اکیڈیما کے درمیان تعلقات کوبڑھانے کے علاوہ مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے ۔ پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبائو طالبات معاشرتی وکاروباری سطح پر سماجی و تنظیمی مشکلات کے سدباب کیلئے کام کریں گے جس میں ٹابا فائونڈیشن کی طرف سے بھی معاونت فراہم کی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ