پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

جمعہ 3 مئی 2024 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام23 ویں چائنیز برج مقابلوں کا انعقاد کیا گیاجس میں ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان، لاہور اوورسیز چائنیز کی نائب صدر مس ہی یوبنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف ہسٹری ہیلونگ جیانگ پراونشل اکیڈمی آف سوشل سائنسز سن سی، ڈیلین بنگشن انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے کنٹری منیجرزوسائی، کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ زنگ زوآنیو اور مس چن میفین نے شرکت کی۔

اپنے خطاب میں ڈاکٹر شفیق نے کہا کہ چائینز برج مقابلہ بین الاقوامی کالجز کے طلبہ کے لیے چینی زبان سیکھنے اور چین کے بارے میں مزید سمجھنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقابلے میں زبان کی اہلیت، چین کا علم، چینی ثقافتی ،مہارت اور جامع اہلیت شامل ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شرکاء پہلے مقامی ابتدائی مقابلے میں حصہ لیتے ہیں، پھر فاتحین کو چین میں ہونے والے سیمی فائنل اور فائنل مقابلوں میں مدعو کیا جاتا ہے۔

ان مقابلوں میں عبداللہ لودھی نے پہلی، محمد منظور نے دوسری جبکہ ثاقب علی اور محمد عرفان اسلم نے تیسری پوزیشنز حاصل کیں جبکہ فضا منہائل اور وقار علی کو حوصلہ افزائی کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ نے تمام امیدواروں کوکامیابی پر مبارکبادپیش کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات  کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس

اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ‘اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک‘ایک ٹیچردستیاب

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز

بحریہ لاء سکول بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور پاک ترک معارف سکول  کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کی ..

گورنمنٹ ڈگری کالج ایبٹ آباد کے وفد کا پارلیمنٹ ہا ئوس کا دورہ، رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے استقبال ..

بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس خاران میں  تقریب کا انعقاد