پنجاب یونیورسٹی میں تحقیقی منصوبہ تیار کرنے پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد

منگل 27 مارچ 2018 18:32

لاہور۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام نوجوان اساتذہ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی سکالرز کے لئے تحقیقی منصوبہ تیار کرنے پر چھ روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا آغاز ہو گیا ہے ، ور کشاپ میں جرمنی، امریکہ اور پاکستان سے ماہرین شرکاء کو تحقیق کے جدید طریقوں پر خصوصی لیکچر دے رہے ہیں، ورکشاپ کے دوسرے مرحلے میں پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر اور مختلف شعبہ جات سے فیکلٹی ممبران اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ورکشاپ میں بیلیفیلڈ یونیورسٹی جرمنی سے ڈاکٹر مصطفی اکساکل نے شرکا کو تحقیقی منصوبہ تیار کرتے وقت مختلف طریقوں کو استعمال کرنے اور نوک پلک درست کرنے پر لیکچر دیا، انہوں نے ریفرنس مینجر اور اینڈ نوٹ پر بھی شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی، قبل ازیں انہوں نے تقابلی جائزے کیلئے کوانٹی ٹیٹو اور کوالی ٹیٹو ریسرچ میتھڈ پر کلیدی لیکچر دیا، اپنے لیکچر میں انہوں نے تقابلے جائزے کے دوران مختلف چیلنجز ، خوبیوں اور خامیوں پر تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر ریسرچ سکالرز نے ورکشاپ کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ان کی تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے، ورکشاپ کے اختتام پر سوال جواب کی نشست کا انعقاد ہوا۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..

تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد

اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ