ایس ایس ٹیز کو ریگولائزیشن نوٹیفکیشن کے اجراء پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، آل این ٹی ایس ایسوسی ایشن ہری پور

بدھ 28 مارچ 2018 11:20

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2018ء) ہری پور کے تمام این ٹی ایس کوالیفائیڈ ایس ایس ٹیز کو ریگولائزیشن نوٹیفکیشن کے اجراء پر آل این ٹی ایس ایسوسی ایشن ہری پور مبارکباد پیش کرتی ہے، تمام این ٹی ایس اساتذہ نے طویل جدوجہد میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا اور آج ضلع کے تمام این ٹی ایس اساتذہ ریگولر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آل این ٹی ایس ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر حسان خان اور جنرل سیکرٹری ممتاز تنولی نے یہاں اپنے ایک بیان میں ضلعی کابینہ کے ممبران راشد نواز، فیصل یعقوب، محمد یعقوب، صدام حسین، سجاد عزیز اور تمام اساتذہ کی انتھک محنت پر ان کو خراج تحسین پیش کیا خاص طور پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات تیمور خان کی کوششوں کو بے حد سراہا گیا۔

انہوں نے وزیر تعلیم ڈائریکٹر ایجوکیشن اور سیکرٹری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب ریگولائزیشن کے بعد دور دراز تعینات اساتذہ کو گھروں کے قریب ٹرانسفر کیلئے ترجیحی بنیادوں پر تمام اضلاع کے ڈی ای اوز کو احکامات جاری کئے جائیں تاکہ تمام اساتذہ پہلے سے بڑھ کر دلجمعی کے ساتھ نونہالان قوم کی تعلیمی تربیت کر سکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد