میٹرک کے سالانہ امتحانات کے امتحانی سینٹر نوکوٹ میں بوٹی اور نقل مافیا کا راج

بدھ 28 مارچ 2018 19:09

نوکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2018ء) میٹرک کے سالانہ امتحانات کے امتحانی سینٹر نوکوٹ میں بوٹی اور نقل مافیا کا راج اسکول انتظامیہ اور پولیس کی نااہلی نے دفعہ 144کی دھجیاں بکھیرے دیں اور فوٹو اسٹیٹ مشینیں سرعام چل رہی ہیں نوکوٹ امتحانی سینٹر پر ویجیلنس ٹیم کا چھاپہ پورے سینٹر میں ایک ا میدوار نقل کرتے ہوئے پکڑ اگیا کاپی کیس کے بعد ٹیم چائے پارٹی کے بعد اگلے سینٹر پر کاروائی کے لئے روانہ تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے زیر اہتمام جاری نوکوٹ ہائر سیکنڈری اسکول کے امتحانی سینٹر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات پہلے پرچہ سے سینٹر میں بوٹی اور نقل مافیا کا قبضہ جاری ہے امتحانی سینٹر کے انٹرنل اور ایکسٹرنل نے مبینہ طورپر امیدواروں کے دشتہ داروں سے سازباز کرکے مخصوص افراد کی سینٹر میں نقل کروانے کے لئے مداخلت جاری ہے جسے روکنے میں تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی ویجیلنس ٹیمیں اور پولیس ناکام دکھائی دے رہی ہیں جبکہ نوکوٹ امتحانی سینٹر میں آج دسویں جماعت کے انگلش کے پرچے کے دوران ویجیلنس ٹیم میرپورخاص کے ڈپٹی ڈی او سکینڈری محمد بخش سموںگل محمد لاشاری آور دیگر نے اچانک چھاپہ مار مگر ویجیلنس ٹیم نے اپنی کارگردگی دکھانے کیلئے پورے سینٹر میں ایک امیدوار پر کاپی کیس کرنے کے بعد چائے پارٹی کا دور ہوا اور دوسرے سینٹر کی جانب روانہ ہوگئی ستم ظریفی تو یہ ہے کہ میٹرک کے امتحانات کے آغاز سے قبل ضلع بھر کے امتحانی سینٹروں کی طرح نوکوٹ امتحانی سینٹر کی حدود میں پرچوں کے دوران دفعہ 144نافذ کرکے باہر کی مداخلت اور فوٹو اسٹیٹ شاپس کھولنے پر پابندی عائد کی گئی تھی لیکن اس کے برعکس نوکوٹ کی تمام فوٹو اسٹیٹ شاپس کھلے عام چل رہی ہیں اور اِن دکانوں سے کتابیں شارٹ پیپرزکی فروخت اور حل شدہ جوابات کی فوٹو کاپیاں باآسانی حاصل کرکے سینٹر میں نقل کے لئے فراہم کی جارہی ہیں جبکہ نوکوٹ پولیس اور انتظامیہ پرچوں کے دوران فوٹواسٹیٹ شاپس کو دفعہ 144پر عملدرآمد کروانے اور کاروائی کرنے سے بھی قاصر ہیں اور فوٹو اسٹیٹ مالکان بڑی دیدہ دلیری سے دفعہ 144کی دھجیاں بکھیررہے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد