پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کلاس پنجم و ہشتم کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کل کرے گا

جمعہ 30 مارچ 2018 12:45

فیصل آباد۔30 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کل31 مارچ بروزہفتہ کو کلاس پنجم و ہشتم کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کرے گا جبکہ کلاس پنجم و ہشتم کے نتائج کی ڈیٹافیڈنگ مکمل کر لی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم ایلیمنٹری ایجوکیشن فیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتایاکہ محکمہ تعلیم کی ہدایات کی روشنی میں تمام اضلاع کے طلباء و طالبات کے نتائج پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈکر دیئے گئے ہیں۔ انہوںنے بتایاکہ نتائج کی تیاری انتہائی شفاف طریقے سے کی گئی ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ کلاس پنجم وہشتم کاسالانہ امتحان پاس کرنیوالے طلباء وطالبات کل یکم اپریل بروز ہفتہ سے کلاس ششم ونہم میںداخلے حاصل کرسکیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کا انعقاد

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن  کے  خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت   میں سیمینار سے شرکاء کا ..

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم