محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کو 3 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

بدھ 4 اپریل 2018 17:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2018ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 3 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں فنڈز پنجاب کی48 ہزار سر کاری سکولوں پر خرچ کئے جائیں گے پنجاب حکومت نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 3 ارب 50 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس میں سے لاہور کے سرکاری سکولوں کی بہتری پر 16 کروڑ 5 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے جبکہ اٹک کو سکولوں کی تعمیرومرمت کیلئے 7 کروڑ، بہاولنگر کو 12 کروڑ، بھکر کو 7 کروڑ روپے دیئے جائیں گے ذرائع کے مطابق چکوال، چنیوٹ کو 5،5کروڑ، فیصل آباد کو 24 کروڑ، گوجرانوالہ کو 12 کروڑ، گجرات کو 9 کروڑ، حافظ آباد کو4 کروڑ اور جھنگ کو 10 کروڑ ملیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

جامعات کی عالمی کیو ایس رینکنگ 2025ء

جامعات کی عالمی کیو ایس رینکنگ 2025ء

راولپنڈی  تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا، پروفیسرڈاکٹر خالد محمود

آئی جی جیل خانہ جات کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں