1500 خواتین اساتذہ کی نظرثانی شدہ سنیارٹی لسٹ جاری

پیر 30 اپریل 2018 12:05

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے گریڈ 16 کی1500 سے زائد خواتین سکینڈری سکول ٹیچرز (ایس ایس ٹیز) کی نظرثانی شدہ سینیارٹی لسٹ جاری کردی ہے ، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف سرکاری سکولوں میں تعینات 1562 خواتین ایس ایس ٹیز کی نظرثانی شدہ سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی ہے جن میں کوثر ناہید، نگہت یاسمین، مسرت شہناز، شمیم بی بی، ریحانہ کوثر، خدیجہ سید، لبنیٰ تبسم، نگہت یاسمین، شاہینہ یاسمین، محمودہ سلطانہ، پروین اختر، فرحت جہان، ویکٹوریہ ناہید، نازنین زبیدہ، راحیلہ تبسم، فوزیہ رحیم، حاجرہ بی بی، بشریٰ نعیم، بی بی عزیز فاطمہ، حامدہ بی بی، شمیم اختر، شفقت بیگم، شاہیدہ پروین، بی بی نور شیبہ، فخرتاج، شاہیدہ، دلشاد بیگم، شکیلہ، بلقیس، تسنیم، کوثر، پرویز اختر ، عشرت جہان، شہزادی گل ، ناہید ستار، حسن بانو، شہناز اختر، بی بی رابعہ، مطاہرہ بی بی، بسمین، جمیلہ بی بی، غلام ظہرہ، شہناز پروین اور دیگر شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد