فاونڈیشن یونیورسٹی کے طلباء کا محکمہ سماجی بہبود کے ادارہ دارالفلاح کا دورہ

بدھ 2 مئی 2018 18:29

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) فاونڈیشن یونیورسٹی کے طلباء نے محکمہ سماجی بہبود راولپنڈی کے ادارہ دارالفلاح کا دورہ کیا ۔اس دوران یونیورسٹی کے طلباء نے دارلفلاح میں مقیم بچوں کے ساتھ کھانا کھایا اور ان کوتحائف کھلونے، ٹافیاں اور چاکلیٹس بھی پیش کیں۔ اس موقع پر انچارج دارلفلاح عاصمہ سعید بھی موجود تھیں۔

فائونڈیشن یونیورسٹی کے طلبہ میں ہماصفدر، طوبیٰ بنت مظفر، اقراء نوید، تیمور شیخ اور گل اکبر شامل تھے۔ انچارج دارلفلاح عاصمہ سعید نے کہاکہ یونیورسٹی کے طلبہ سے مل کر اور ایک دن گزار کر دارلفلا ح کے بچے لطف اندوز ہوئے اور تحائف اور کھلونے پا کر بچوں کی خوشی دیدنی تھی کہ جیسے کوئی ان کے قریبی رشتہ دار ان کے درمیان موجود ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ دیگریونیورسٹی کے طلباء کو دارلفلاح اور دیگر فلاحی اداروں کے دورے کرنے چاہیں اور بے سہار ا افراد کے ساتھ وقت گزارنا چاہئے کیونکہ یہ لوگ ہم ہی سے ہیں جو حالات اور مصائب کا شکار ہو کر فلاحی اداروں میں پناہ حاصل کرتے ہیں۔

طلبا ء نے کہاکہ دارلفلاح کے بچوں کے ساتھ وقت گزار کر انہیں حقیقی خوشی میسر آئی ہے اور وہ آئندہ بھی ایسے اداروں میں جائیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ معاشرے کے بے سہاراا ورضروتمند افراد کی مدد کرنا اور ان کے ساتھ گزارنا ہماری مذہبی ، اخلاقی اور معاشرتی ذ مہ داری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد