مہران یونیورسٹی کے چیف سکیورٹی افسرحسن علی لغاری اور ایکسیئن میر شوکت حسین تالپر کی ریٹائرمنٹ پرالوداعی پارٹی کا اہتمام

بدھ 2 مئی 2018 23:37

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جا مشورو کے چیف سکیورٹی افسرحسن علی لغاری اور ایکسیئن (XEN) میر شوکت حسین تالپر کی ریٹائرمنٹ کی مناسبت سے الوداعی پارٹی منعقد کی گئی جس کو خطاب کرتے ہوئے مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے کہا کہ ریٹائر ہونے والے دونوں افسران مہران یونیورسٹی کے بہترین افسران میں شمار ہوتے ہیں انہوںنے کہا کے حسن لغاری اور میر شوکت حسین تالپر نے اپنے اپنے شعبہ میں مہران یونیورسٹی کی بہترین خدمت کی۔

(جاری ہے)

ان کا کا م ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہران یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی نے کہا کے ریٹائر ہونے والے دونوں افسران نے یونیورسٹی کی مالکی کی اور دلی لگن کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتے رہے، نوکری کو انہونے اپنا شوق اور جنون سمجھ کر کام کیا تقریب کو مہران یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی، ڈائریکٹر ورکس اینڈ سروسز صغیر احمد میمن، ڈائریکٹر فنانس منیر احمد شیخ اور آفیسرز یونین کے صدر فواد احمد لاشاری و دیگر ان نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد