اوپن یونیورسٹی میں نئی فیکلٹی ممبرز کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے 3روزہ تربیتی ورکشاپ رواں ماہ کے آخر میں منعقد ہوگی

فیکلٹی ممبرز کو فاصلاتی نظام تعلیم میں نئے رجحانات ،ْ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ،ْ تحقیق کا نیا طریقہ کار ،ْ ای لرننگ اور آن لائن ایجوکیشن پر اورینٹیشن دی جائے گی

منگل 12 جون 2018 15:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں نئی فیکلٹی ممبرز کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور اُن میں موجود صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لئے 3۔روزہ تربیتی ورکشاپ رواں ماہ کے آخر میں منعقد کی جائے گی۔ طلبہ کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لئے یونیورسٹی نے اپنے تدریسی اور نان تدریسی سٹاف کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے "آن کیمپس تربیتی ورکشاپس" کی سیریز شروع کر رکھی ہیں ۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کے مطابق تربیت یافتہ ،ْ مہارتوں اور مثبت رویوں کے حامل سٹاف ممبرز اداروں کے وقار اور نیک نامی کا باعث بنتے ہیں ،ْ وائس چانسلر سٹاف ممبر ز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لئے تربیتی پروگرامز پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔تین روزہ پروگرام میں نئی فیکلٹی ممبرز کو فاصلاتی نظام تعلیم میں نئے رجحانات ،ْ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ،ْ تحقیق کا نیا طریقہ کار ،ْ ای لرننگ اور آن لائن ایجوکیشن پر اورینٹیشن دی جائے گی۔معروف تعلیمی ماہرین اور متعلقہ شعبوں کے ایکسپرٹس کو ریسورس پرسنز کے حیثیت سے مدعو کیا جائے گا۔ورکشاپ کا اہتمام شعبہ فاصلاتی ،ْ غیر رسمی اور جاری تعلیم نے کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع