پرائیویٹ سکولوں کو ایک ہفتہ میں کمرشل فیسوں کے واجبات جمع کروانے کی مہلت دے دی گئی

منگل 12 فروری 2019 14:42

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) محکمہ اینٹی کرپشن سے پرائیویٹ سکولوں کے وفد نے ملاقات کی جس میںپرائیویٹ سکولوں کو ایک ہفتہ میں کمرشل فیسوں کے واجبات جمع کروانے کی مہلت دے دی گئی اور متنبہ کیا گیا کہ انہیں کمرشل فیسوں کے واجبات جمع کروانے کا آخری موقعہ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق اینٹی کرپشن پورے ڈویڑن میں کمرشل فیسوں کے نادہندگان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا جس میں اینٹی کرپشن خوشاب نے 15ہفتوں میں ضلع خوشاب میں1کرڑو50لاکھ روپے کی ریکوری کر لی ہیاس کے علاوہ متعدد کمرشل ادارے ، فیکٹریاں اور کاروباری مراکز کو میونسپل کمیٹی خوشاب کے ساتھ سیل کر دیا گیااب ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کی ہدایت پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خوشاب سے پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے صدر اورپرنسپلز نے ملاقات کی جس میں اٴْن پر واضح کیا گیا کہ وہ اپنے ذمہ کمرشل فیسوں کے واجبات ایک ہفتہ کے اندر میونسپل کمیٹی میں جمع کروا دیں جس کے بعدبقایاجات جمع نہ کروانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا