- Home
- Education
- Educational News
- محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی میں طلبہ کا روّیہ بہتربنانے کے لئے نفسیاتی کلینک قائم کیا جائے ..
محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی میں طلبہ کا روّیہ بہتربنانے کے لئے نفسیاتی کلینک قائم کیا جائے گا
منگل 12 فروری 2019 17:27
(جاری ہے)
اجلاس سی فیکلٹی آف لائیف سائینسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر کامران عظیم،بزنس ایڈ منسٹریشن اینڈ مینجمنٹ سائینس فیکلٹی کے ایسوسی ایٹ ڈین ڈاکٹر شجاعت مبارک،شعبہ جاتی سربراہان ڈاکٹر منیر حسین، ڈاکٹر ایس ایم نعمان شاہ اور حسن جاوید کے علاوہ رجسٹرار اکیڈمکس محمد کاشف خان نے بھی طلبہ سے خطاب کیا۔
ڈاکٹر زبیر شیخ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ماجو میں داخلہ لینے والے طلبہ کی کمیونیکیشن کی مہارت میں اضافہ پر سب سے زیادہ توجہ دی جاتی ہے تاکہ ہم اپنی سوسائیٹی کو آئیڈل گریجویٹ نوجوان فراہم کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ جن طلبہ نے اس سال ماجو میں داخلہ لیا ہے انھیں پورا یقین ہے کہ آئیندہ چار سال بعد وہ یہاں سے گریجویشن مکمل کرنے پر خود کو ایک مکمل نیا انسان پائیں گے اور ان میں کچھ نیا کر دکھانے کا جذبہ موجود ہوگا۔انہوں نے طلبہ کو بتایا کہ ہم نے اکنامکس اینڈ فنانس،ایچ آر، مارکیٹنگ،سپلائی چین اور پراجیکٹ مینجمنٹِ کے علاوہ بائیو سائینسز کا تعلیم بھی شروع کی ہے جس کا شمار آج کے دس بہترین تعلیمی پراگراموں میں کیا جاتا ہے جو بائیولوجی اور کمپیوٹر سائینس پر مشتمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیو سائینسز میں ڈی این اے ٹیسٹ کے علاوہ ایک انسان کے جنیوم کو دوسرے انسان میں منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا جاچکا ہے۔ڈاکٹر زبیر شیخ نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک اچھا انسان بننے کی بھی کوشش کریں تاکہ دیگر افراد ان کی شخصیت سے متاثر ہو سکیں۔ڈاکٹر شجاعت مبارک نے طلبہ سے کہا کہ اسکول اور کالج کی روائیتی تعلیم کے بعد یونیورسٹی میں ایک نئی طرز تعلیم سے متعارف ہونگے جس سے ان کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوگا۔ ڈاکٹر کامران عظیم نے کہا طلبہ سے کہ ماجو میں تعلیم کے علاوہ اور بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور وہ عصر حاضر کی جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کے استعمال سے بھی آشنا ہونگے۔Browse Latest Health News in Urdu
سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ
آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے 50طلباء و طالبات کو قائد اعظم وظائف کا اہل قرار ..
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ بلوچستان کے مختلف شعبہ جات کے طلباو طالبات کے درمیان تقریری مقابلوں ..
پنجاب یونیورسٹی ایشیا ء میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار
جامعہ مہران جامشورو میں "زمین کا بنجر ہونا، خشک سالی اور اقدامات" کے موضوع پر عالمی ماحولیاتی کانفرنس ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کل پریس کانفرنس کریں گے
پنجاب یونیورسٹی ریڈیوسنٹر ایف ایم104.6کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کل ہوگی
مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ
زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس
پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا
جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا
پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی
پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی