سندھ کے ایک لاکھ 35 ہزار اساتذہ سائنس، ریاضی پڑھانا نہیں جانتے، وزیرتعلیم سندھ

اساتذہ کو ہم سسٹم سے نہیں نکال سکتے، انہیں ایڈجسٹ کرنا پڑے گا،سید سردار شاہ کا ورکشاپ سے خطاب

منگل 12 فروری 2019 17:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک لاکھ 35 ہزار اساتذہ ایسے ہیں جن کو ریاضی اور سائنس ہی پڑھانا نہیں آتا ہے۔منگل کوایجوکیشن ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا کہ سندھ میں سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ اساتذہ کی ایک بڑی تعداد کو ریاضی اور سائنس پڑھانا نہیں آتی لیکن ان اساتذہ کو ہم سسٹم سے نہیں نکال سکتے، انہیں ایڈجسٹ کرنا پڑے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم مانتے ہیں کہ جن اساتذہ کو ریاضی اور سائنس کے مضمون پڑھانا نہیں آتا وہ کمزور ہیں لیکن انہیں نکالا نہیں جا سکتا تاہم اب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے اساتذہ بھرتی کریں جنہیں ریاضی اور سائنس جیسے اہم مضامین پڑھانا آتے ہوں۔وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ سندھ میں تعلیم کے معیار کو بہتر کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور مجھے علم ہے کہ صوبہ کے کئی اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال ہیں لیکن انہیں بہتر کرنے میں وقت لگے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے سسٹم کو بہتر کرنا ہے اور کئی چیلنجز ہمارے سامنے ہیں لیکن میں وعدہ کرتا ہوں کہ ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ محکمہ تعلیم میں بہتری کے لیے کام کرتا رہوں گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی