اوپن یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

نئے سمسٹر میں پیش کئے گئے تمام پروگرامز کے داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ

بدھ 13 فروری 2019 13:49

اوپن یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2019ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2018ء میں پیش کئے گئے انٹرمیڈیٹ پروگرامز)ایف ای/ایف ایس سی/آئی کام( کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کر دئیے گئے ہیں اور رزلٹ کارڈ تمام امیدواروں کو ان کے دئیے گئے پتوں پر ڈاک کے ذریعہ ارسال کئے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں سمسٹربہار 2019ء کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے جاری ہیں ،ْ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5۔مارچ مقرر کی گئی ہے۔ڈائریکٹر شعبہ داخلہ سید ضیاء الحسنین کے مطابق تما پراسپکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر موجود ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرضیاء القیوم کی خصوصی ہدایت پر تعلیمی نیٹ میں آنے والے خواہشمند افراد کی سہولت اور رہنمائی کے لئے ملک کے 44۔شہروں میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر میں "انفارمیشن ڈسکس/کائونٹرز"قائم کردئیے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی