گردوں سے پتھری نکلوانے اسپتال گئی امریکی خاتون تین بچوں کی ماں بن گئیں

تینوں بچوں کی پیدائش چار منٹ کے اندر ہوئی ،لوگوں کی جانب سے خاندان کو بچوں کے استعمال کی متعدد اشیا بھی دی گئیں

پیر 19 اگست 2019 15:48

گردوں سے پتھری نکلوانے اسپتال گئی امریکی خاتون تین بچوں کی ماں بن گئیں
جنوبی ڈکوٹا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون معدے میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال گئی اور اس کا خیال تھا کہ گردے کی پتھری کے باعث اسے سرجری کی ضرورت پڑسکتی ہے، مگر وہاں انکشاف ہوا کہ وہ حاملہ ہے۔دھنیٹی گیلٹس نامی خاتون کو ماضی میں بھی گردوں میں پتھری کی تکلیف کا سامنا رہ چکا تھا اور یہی وجہ تھی کہ ہسپتال میں اس کے علاج کے لیے گئی مگر وہاں 3 بچوں کو جنم دیا۔

امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے خاتون نے کہا 'مجھے شدید تکلیف کا احساس ہوا، مجھے لگا کہ یہ گردوں میں پتھری کی وجہ سے ہے کیونکہ مجھے پہلے بھی اس کا تجربہ ہوچکا تھا۔ہسپتال میں پیشاب کا ٹیسٹ کرایا گیا اور پھر علم ہوا کہ یہ گردوں میں پتھری نہیں بلکہ وہ 34 ہفتوں کی حاملہ ہیں اور جڑواں بچوں کی پیدائش ہوگی، مگر وہ 3 نکلے۔

(جاری ہے)

تینوں بچوں کی پیدائش 4 منٹ کے اندر ہوئی جو صحت مند تھے اور لوگوں کی جانب سے خاندان کو بچوں کے استعمال کی متعدد اشیا بھی دی گئیں۔

اس جوڑے کے پہلے سے 2 بچے تھے اور اب نئے اضافے سے یہ 7 افراد کا خاندان بن گیا۔طبی ماہرین کے مطابق کچھ خواتین کے ساتھ ایسا ہوتا ہے اور ان میں حمل کی روایتی علامات سامنے نہیں آتیں اور اس کا انحصار جسم میں ہڈیوں کی ساخت پر ہوتا ہے یا جسمانی طور پر بھاری خواتین میں بھی پیٹ نکلنا زیادہ واضح نہیں ہوتا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ گردوں میں پتھری کی متعدد علامات زچگی سے ملتی جلتی ہیں جس کے دوران پہلو اور کمر میں شدید درد ہوتا ہے جو لہروں کی شکل میں پھیلتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24  انٹر یونیورسٹی مقابلوں  کا انعقاد

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24 انٹر یونیورسٹی مقابلوں کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..