تعلیمی اداروں کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں 26 دسمبر کو لاہورمیں مظاہرہ کریں گے

منگل 24 دسمبر 2019 12:46

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 دسمبر2019ء) تعلیمی اداروں کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں 26 دسمبر کو لاہورمیں مظاہرہ کریں گے اور دھرنا دیا جائے گاجس کے لئے سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں جاگ استاد جاگ اور چلو چلو لاھور رابطہ،مہم کو تیز کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق تحریک اساتذہ پنجاب کے زیر اہتمام 26دسمبر دن 10بجے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب لاہور کے دفتر کے سامنے اساتذہ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیں گے۔

(جاری ہے)

اساتذہ تنظیم کے راہنما اللہ بخش قیصر نے بتایا کہ صوبہ بھر کے اساتذہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019کے خلاف اور دیگر مطالبات جو کہ چارٹر آف ڈیمانڈ میں دیئے گئے ان کو منوانے کی خاطر احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیں گیجس میں تمام اضلاع سے خواتین اور مرد اساتذہ شرکت کے لئے لاہور پہنچیں گے۔ان کا اساتذہ کو پیغام دینا ہے کہ اب سونے کی نھیں جاگنے کی ضرورت ہے۔جاگو استادو۔اب نھیں تو کبھی نھیں۔لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019تعلیم کو سیاسی اکھاڑہ بنایا جا رہاھے۔اور سکولوں میں پنچایت سسٹم رائج کیا جارہا ھے۔اس لئے اپنے حقوق کے لیے چلو چلو لاہور چلو تحریک کو عام کریں گے اور 26 لاہور احتجاج میں اپنی بھرپور قوت کامظاہرہ کرنا ہو گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..