ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی میں شعبہ مطالعہ پاکستان کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

منگل 24 دسمبر 2019 20:13

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2019ء) ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی میں شعبہ مطالعہ پاکستان کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی رجسٹرار و چیئرمین ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد رضوان تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فکیلٹی ممبران ڈاکٹر اختر اقبال، سردار خان گل، طاہر زیب، محمد عامر، کامران، احسن علی اور ساحرہ بانو نے کہا کہ ہمارا مقصد بہترین طالب علم بنانے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بنانا ہے، آپ کا تعلق یونیورسٹی کے شعبہ مطالعہ پاکستان سے ہے، تاریخ پاکستان سے آپ کی وابستگی ہے اور پاکستان کی قدر و قیمت اور اسے حا صل کرنے کیلئے جو قربانیاں دی گئی، قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت سے آپ آئے روز آشنا ہو رہے ہیں، آپ طلبہ ہی ملک پاکستان کا روشن مستقبل ہو۔

(جاری ہے)

رجسٹرار ایبٹ آباد یونیورسٹی و چیئرمین مطالعہ پاکستان ڈاکٹر محمد رضوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ طلبہ و طالبات سے کہتے ہیں کہ دور طالب علمی میں وقت اور علم کی قدر کریں کیونکہ طالب علموں کے روشن اور کامیاب مستقبل کیلئے دونوں اہمیت کے حامل ہیں اور وہ مطالعہ پاکستان کے طلبہ سے پوری امید رکھتے ہیں کہ ملک پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے اور اس ملک کے تحفظ و ترقی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے کیونکہ پاکستان ہمارا ملک اور ہماری پہچان ہے، اس کی سالمیت میں ہماری بقاء ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..