جامعہ کراچی میں تتلیوں کی نشونماء کیلئے بنائی فیلڈ اجڑ گئی

پانی نہ ملنے کے باعث فیلڈ میں موجود پودے سوکھ گئے،پروفیسر طارق راجپوت

بدھ 13 مئی 2020 17:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2020ء) جامعہ کراچی میں شعبہ حیوانیات کے پروفیسر ڈاکٹر طارق راجپوت نے بتایا کہ جامعہ کے اندر حشرات الارض اور تتلیوں کی نشونما کیلئے بنائی گئی فیلڈ اجڑ گئی ہے۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر طارق راجپوت کے مطابق شہر میں جاری لاک ڈاون کے باعث مالی جامعہ نہ آسکے اور پانی نہ ملنے کے باعث فیلڈ میں موجود پودے سوکھ گئے۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ میں تتلیوں اور دیگر حشرات کی تعداد میں نمایاں کمی نظر آرہی ہے، کیونکہ تتلیاں جن پھولوں سے نیکٹر حاصل کرکے زندہ رہتی تھیں وہ پودے اب نہیں ہیں۔ڈاکٹر طارق نے اس بات کا عزم کیا کہ حالات معمول پر آنے کیبعد دوبارہ سے فیلڈ بنائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24  انٹر یونیورسٹی مقابلوں  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..