- Home
- Education
- Educational News
- شاہ عبداللطیف یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان اسمارٹ کلاس روم پروجیکٹ کیلئے معاہدے ..
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان اسمارٹ کلاس روم پروجیکٹ کیلئے معاہدے پر دستخط
بدھ 13 مئی 2020 23:09
(جاری ہے)
اس سلسلے میں یونیورسٹی کے انفارمیشن ٹیکنالاجی منیجر سید منیر شاہ راشدی نے کہا کہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپوراور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے درمیان اسمارٹ کلاس روم پروجیکٹ کیلئے یادداشت کے معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں جس کا مقصد شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور مین کیمپس اور گھوٹکی کیمپس کے دیہی علاقوں کے طلبہ و اطالبات کو آن لائن تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
اس پروجیکٹ کے تحت لائیو ویڈیو ریکارڈنگ اور لیکچر ریکارڈ کی سہولت میسر ہوگی۔ علاوہ ازیں یہ پروجیکٹ دیگریونیورسٹیوں کے ساتھ براہ راست تعلیمی تبادلے کی سہولت یقینی بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن چین کے تعاون سے اس پروجیکٹ کے تحت 49 یونیورسٹیوں کو آن لائن تعلیم کی سہولت فراہم کررہا ہے۔ سید منیر شاہ نے کہا کہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں اس پروجیکٹ کا اجرا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کی سرپرستی میں ہوا ہے تاکہ طلبہ و طالبات کو جدید خطوط پر استوار تعلیمی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔Browse Latest Health News in Urdu
نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..
فاسٹ یونیورسٹی میں بلڈ کیمپ،137 افراد نے خون عطیہ کیا۔ ریکٹر ڈاکٹر آفتاب احمد معروف کا ہلال احمر پاکستان ..
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام
وومن یونیورسٹی نے ہمیشہ جنوبی پنجاب میں مثبت سرگرمیوں کوفروغ دیا ہے ، وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر کلثوم ..
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی
کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
فوڈ اتھارٹی حکام کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..
اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے 140 نمایاں طلبا کا انتخاب
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
شاہ لطیف یونیورسٹی میں قدرتی آفات اور رپورٹنگ کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد
شہید اللہ بخش سومرو یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کے لیے 9 روزہ تربيتی پروگرام شروع
پنجاب یونیورسٹی کے ایلومینائی علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو ستارہ امتیاز ملنے پر تقریب پذیرائی کا ..
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپورٹس کے زیر اہتمام خواتین کو بااختیار بنانے پر سیمینار کل ہوگا