اوپن یونیورسٹی‘ تمام پوسٹ گریجوئیٹ ورکشاپس بذریعہ جدید ٹیکنالوجی منعقد کرنے کا فیصلہ

دور دراز علاقوں کے طلبہ و طالبات کی ورکشاپس روایتی طریقے سے منعقد ہوں گے

پیر 15 جون 2020 14:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نیCOVID-19کی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں سمسٹر بہار 2020ء کی پوسٹ گریجویٹ سطح کے تعلیمی پروگرامز کی ورکشاپس بذریعہ جدید ٹیکنالوجی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ْ پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے طلبہ کو Asggu LMS Portalکے ذریعے کورسسز کی ورکشاپس میں شریک ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ،ْ اِن پروگرامز کے طلبہ و طالبات کو اپنی ہوم اسائنمنٹس)مشقیں(بھی آگہی پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے یونیورسٹی کی طرف سے لرننگ مینجمنٹ سسٹم(LMS)کو فعال بنادیا گیا ہے ،ْ طلبہ کو پورٹل پر لاگ اِن(Log in) کی معلومات بذریعہ موبائیل ایس ایم ایس فراہم کی جارہی ہیں۔طلبہ کی سہولت کے لئے LMSمعلوماتی وڈیو یو بھی نیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آن لائن ورکشاپس منعقد کرنے کا فیصلہ حکومتی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے مطابق ہے۔

اِن ورکشاپس میں یونیورسٹی مین کیمپس سے اساتذہ کرام ملک بھر میں پھیلے ہوئے طلبہ و طالبات سے براہ راست مخاطب ہوکر اپنے تدریسی فرائض انجام دیں گے۔دور دراز کے طلبہ و طالبات کی ورکشاپس روایتی طریقے سے منعقد ہوں گے۔علاوہ ازیں وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کے وژن اور حکمت عملی کے تحت یونیورسٹی اپنے مجموعی نظام جو داخلے ،ْ امتحانات انتظامی ،ْ فنانس اور تعلیمی سرگرمیوں پر مشتمل ہے کی ڈیجٹلائزیشن میں مصروف عمل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت 118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا

جامعہ کراچی اورسائوتھ کوریاکی کیونگ ڈونگ یونیورسٹی گلوبل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی اورسائوتھ کوریاکی کیونگ ڈونگ یونیورسٹی گلوبل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی:  ایم اے پرائیوٹ سال اول وآخراسلامی علوم،ریاضی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات،سندھی اوراُردو کے ..

جامعہ کراچی: ایم اے پرائیوٹ سال اول وآخراسلامی علوم،ریاضی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات،سندھی اوراُردو کے ..

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ