یونیورسٹی کے طلبہ کا رحیم یارخان پریس کلب کے سامنے احتجاج

حکومت اور ایچ ای سی آن لائن لیکچر ختم کرے اور اگلے سمسٹر میں پر موٹ کرکے فیسوں میں نمایاں کمی کرے

پیر 15 جون 2020 14:38

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2020ء) یونیورسٹی کے طلباء کا رحیم یارخان پریس کلب کے سامنے احتجاج طلبائ کا کہنا ہے کہ حکومت اور ایچ ای سی آن لائن کلاسوں کو ختم کرکے طلباء کو اگلے سمسڑز میں پرموٹ کرے اور یونیورسٹی کے طلبائ وطالبات کو سمسٹرز فیس میں رعائت دی جائے ان کا کھنا تھا کہ کرونا وبا اور بے روزگاری کی وجہ سے والدیں اتنی فییس ادا نہیں کرسکتے اپنے حق کے لیے مجبور ہو کرونا وبا کے ہوتے ہوئے اپنی تعلیم کے حق کے لیے پرامن احتجاج کررہے ہیں کہ ہمیں سمسٹر فیس میں ریلیف دیا جائے،اس موقع پر طلبائ کی بڑی تعداد موجودتھی اور ہاتھوں کتبے بھی اٹھا رکھے تھے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا

جامعہ کراچی اورسائوتھ کوریاکی کیونگ ڈونگ یونیورسٹی گلوبل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی:  ایم اے پرائیوٹ سال اول وآخراسلامی علوم،ریاضی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات،سندھی اوراُردو کے ..

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار