سرسید یونیورسٹی نے آن لائن فائنل امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

انڈر گریجویٹس کے امتحانات 22/جون اور پوسٹ گریجویٹس کے امتحانات 29/جون سے شروع ہوںگے

پیر 15 جون 2020 17:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2020ء) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے مختلف شعبہ جات کے آن لائن فائنل امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

سافٹ ویئر انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، بائیو انفارمیٹکس، بائیومیڈیکل سائنسز، آرکیٹیکچر اور بزنس ایڈمنسٹریشن (BBA) کے آن لائن فائنل امتحانات ۲۲/جون ۰۲۰۲ء سے شروع ہوں گے جبکہ الیکٹرانک انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ، کمپیوٹر انجینئرنگ، سول انجینئرنگ اور بائیومیڈیکل انجینئرنگ کے امتحانات کا آغاز ۹۲/جون ۰۲۰۲ء سے ہوگا (اس کا انحصار پاکستان انجینئرنگ کونسل کی پالیسی کے اعلان پر ہی)۔

تاہم پوسٹ گریجویٹس کے آن لائن امتحانات بھی ۹۲/جون ۰۲۰۲ء سے ہی ہوں گے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تمام آن لائن امتحانات اوپن بُک کی بنیاد پر ہوں گے۔سرسید یونیورسٹی کے ویب سائیٹ پر آن لائن فائنل امتحانات کا ٹائم ٹیبل اور شیڈول موجود ہے جسے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔امتحانات کا طریقہ کار، تیکنیکی معاونت اور آن لائن ایگزام سسٹم کے بارے میں عمومی ہدایات سرسیدیونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر حوالے کے طور پر موجود ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد