ِاوپن یونیورسٹی: تمام پوسٹ گریجوئیٹ ورکشاپس بذریعہ جدید ٹیکنالوجی منعقد کرنے کا فیصلہ

دور دراز علاقوں کے طلبہ و طالبات کی ورکشاپس روایتی طریقے سے منعقد ہوں گے

پیر 15 جون 2020 21:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نیCOVID-19کی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں سمسٹر بہار 2020ء کی پوسٹ گریجویٹ سطح کے تعلیمی پروگرامز کی ورکشاپس بذریعہ جدید ٹیکنالوجی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ْ پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے طلبہ کو Asggu LMS Portalکے ذریعے کورسسز کی ورکشاپس میں شریک ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ،ْ اِن پروگرامز کے طلبہ و طالبات کو اپنی ہوم اسائنمنٹس)مشقیں(بھی آگہی پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے یونیورسٹی کی طرف سے لرننگ مینجمنٹ سسٹم(LMS)کو فعال بنادیا گیا ہے ،ْ طلبہ کو پورٹل پر لاگ اِن(Log in) کی معلومات بذریعہ موبائیل ایس ایم ایس فراہم کی جارہی ہیں۔طلبہ کی سہولت کے لئے LMSمعلوماتی وڈیو یو بھی نیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آن لائن ورکشاپس منعقد کرنے کا فیصلہ حکومتی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے مطابق ہے۔

اِن ورکشاپس میں یونیورسٹی مین کیمپس سے اساتذہ کرام ملک بھر میں پھیلے ہوئے طلبہ و طالبات سے براہ راست مخاطب ہوکر اپنے تدریسی فرائض انجام دیں گے۔دور دراز کے طلبہ و طالبات کی ورکشاپس روایتی طریقے سے منعقد ہوں گے۔علاوہ ازیں وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کے وژن اور حکمت عملی کے تحت یونیورسٹی اپنے مجموعی نظام جو داخلے ،ْ امتحانات انتظامی ،ْ فنانس اور تعلیمی سرگرمیوں پر مشتمل ہے کی ڈیجٹلائزیشن میں مصروف عمل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد