ہائیر ایجو کیشن کمیشن کا اعلیٰ تعلیمی بجٹ میں کٹوتی پر تحفظات کا اظہار

بجٹ کٹوتی سے ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کو شدید نقصان ہو گا، جبکہ جامعات کو پہلے ہی کورونا کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایچ ای سی

منگل 16 جون 2020 00:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2020ء) ہائیر ایجو کیشن کمیشن نے اعلیٰ تعلیمی بجٹ میں کٹوتی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 روزہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، اجلاس کی صدارت چیئرمین ا یچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری نے کی۔

(جاری ہے)

ایچ ای سی کے مطابق بجٹ کٹوتی سے ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کو شدید نقصان ہو گا، جبکہ جامعات کو پہلے ہی کورونا کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔

ایچ ای سی نے کہا کہ بجٹ کٹوتی سے جامعات بندش کی طرف جا سکتی ہیں، حکومت بجٹ کٹوتی کے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے مطالبہ کیا کہ حکومت جامعات کی مناسب فنڈنگ کیلئے فوری اقدامات کرے۔ایچ ای سی نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کیلئے مناسب سرمایہ کاری کے بغیر نوجوان بین الاقوامی سطح کے مطابق صلاحیتیں حاصل نہیں کرسکیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد