یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا مالی خسارہ 57 کروڑ روپے تک پہنچ

ہفتہ 4 جولائی 2020 18:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2020ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا مالی خسارہ 57 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جس کے باعث یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی کے معاملات چلانے کے لئے مختلف بنکوں اور مالیاتی اداروں سے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یو ای ٹی کو مالی گرانٹ نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کا بجٹ خسارہ مزید بڑھ جائے گا جبکہ دوسری طرف یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی کا بجٹ خسارہ بڑھتے ہی یونیورسٹی کے فیکلٹی اور دیگر ملازمین کو ماہ جون کی تنخواہوں کی ادائیگی کے وقت ان کی تنخواہوں سے 35 فیصد کٹوتی کرلی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد