سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اساتذہ کی آن لائن ریٹائرمنٹ کا سسٹم بیٹھ گیا

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 3300 اساتذہ اپنی ریٹائرمنٹ کے حصول کیلئے خوار ہوگئے

بدھ 16 جون 2021 15:35

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اساتذہ کی آن لائن ریٹائرمنٹ کا سسٹم بیٹھ گیا۔ فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 3300 اساتذہ اپنی ریٹائرمنٹ کے حصول کیلئے خوار ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اساتذہ کی آن لائن ریٹائرمنٹ کا سسٹم بیٹھ گیا ہے،، پنجاب بھر سے 6 ہزار چھ سو چھیا سٹھ اساتذہ نے ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کیا تھا جن میں سے صرف تین ہزار چونسٹھ اساتذہ کی درخواستیں منظور کی گئیں جبکہ آن لائن سسٹم نے ڈیڑھ ہزار اساتذہ کی درخواستیں بروقت مسترد کردیں۔

نو سو سے زائد اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کی درخواستیں تاحال التواء کا شکار ہیں جبکہ نو سو 75درخواستیں نامکمل ہونے کے باعث اساتذہ کو واپس کردی گئیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے معاملہ کا نوٹس لے لیا ہے، تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو تین روز میں التواء کا شکار ریٹائرمنٹ کے معاملات کو حل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق احکامات پر عملدرآمد نہ ہوا تو متعلقہ اتھارٹیز کے سربراہان کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی  فیصل آباد میں گرافک ڈیزائن کے طلبا کے دوسرے  ڈگری  شو کی تقریب

مہران یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب شدہ عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری کا انعقاد

مہران یونیورسٹی جامشورو کے  داخلہ کے لئے کمپیوٹرائزڈ داخلہ ٹیسٹ 24 جون سے شروع ہوں گے

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اوپن ہائوس کا انعقاد، سو  سے زائد پراجیکٹس کی نمائش

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ری اپیئر طلبہ  کو 27 جون تک رجسٹریشن کر انے کی ہدایت

طلباء کو فری لانسنگ کی طرف لانے کا مقصد انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی میںمعروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سوشل میڈیا پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا تمام جعلی انسٹا گرام، ..

پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا دوسرا انٹری ٹیسٹ 21 جولائی کو منعقد ہو گا

ویٹر نری یونیورسٹی میں فرینچ لینگو ئج کورس مکمل کرنے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب ..

/ویٹر نری یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی  میں روڈ سیفٹی سے متعلق سیمینار کا انعقاد