جامعہ کراچی،ایم بی اے (بینکنگ) ایوننگ پروگرام کا26 جولائی کوہونے والا داخلہ ٹیسٹ اب 10 اگست کو ہوگا

جمعرات 24 جولائی 2014 19:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے اعلامیے کے مطابق ایم بی اے (بینکنگ) ایوننگ پروگرام کا26 جولائی2014 ء کو ہونے والا داخلہ ٹیسٹ اب بروزاتوار 10 اگست 2014 ء کو مقررہ وقت اور مقام پر ہوگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ یہ ٹیسٹ ماہ رمضان کے آخری عشرے اورعید کی تعطیلات کی وجہ سے اب بروز اتوار 10 اگست 2014 ء ء کو منعقد کیا جارہا ہے۔ایم بی اے بینکنگ اور دیگر شعبہ جات میں داخلے کی میرٹ لسٹ بروزبدھ 13 اگست 2014 ء کو شام 5:00 بجے سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر آویزاں اور جامعہ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ویٹر نری یونیورسٹی میں فرینچ لینگو ئج کورس مکمل کرنے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب ..

/ویٹر نری یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی  میں روڈ سیفٹی سے متعلق سیمینار کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی،  اسلام میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں معروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ ابلاغیات کی جانب سے فوٹو جرنلزم کی نمائش کا انعقاد

ڈاکٹر منور حسین نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے قائم مقام وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال ..

زرعی یونیورسٹی پشاور میں  شعبہ پلانٹ پیتھالوجی کا سنجنٹا کے تعاون سے ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف ہری پور میں دو روزہ کتاب میلہ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن اور معروف شاعر جاوید ..

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سائنس، ٹیکنالوجی و بزنس پارک کا افتتاح

ڈاکٹرمنورحسین کی سرسید یونیورسٹی کے نئے قائم مقام وائس چانسلر کے طور پر تقرری

لاڑکانہ: بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کٹ گئی