- Home
- Education
- Educational News
- پشاور یونیورسٹی سلیکشن بورڈ کا اجلاس ،مختلف فیکلٹی کے لئے مشتہر کوسٹوں کے لئے انٹرویو کئے گئے
پشاور یونیورسٹی سلیکشن بورڈ کا اجلاس ،مختلف فیکلٹی کے لئے مشتہر کوسٹوں کے لئے انٹرویو کئے گئے
بدھ 13 اگست 2014 19:20
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) پشاور یونیورسٹی سلیکشن بورڈ کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان منعقد ہوا۔ جس میں مختلف فیکلٹی کے لئے مشتہر کوسٹوں کے لئے انٹرویو کئے گئے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں انجنےئرنگ یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر امتیاز گیلانی، خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر حفیظ اللہ نے شرکت کی جبکہ رجسٹرار ڈاکٹر سید فضل ہادی نے بورڈ میٹنگ کے سیکرٹری کے فرائض سر انجام دئیے۔ مشتہر کئے گئے پوسٹوں پر تعیناتی جامعہ کے سینڈیکیٹ سے باقاعدہ منظوری کے بعد ہوگی۔
Browse Latest Health News in Urdu
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ بلوچستان کے مختلف شعبہ جات کے طلباو طالبات کے درمیان تقریری مقابلوں ..
پنجاب یونیورسٹی ایشیا ء میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار
جامعہ مہران جامشورو میں "زمین کا بنجر ہونا، خشک سالی اور اقدامات" کے موضوع پر عالمی ماحولیاتی کانفرنس ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کل پریس کانفرنس کریں گے
پنجاب یونیورسٹی ریڈیوسنٹر ایف ایم104.6کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کل ہوگی
مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ
زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس
پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا
جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا
پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی
پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..
وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت 118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس
گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..