بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

بدھ 13 اگست 2014 21:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایف اے / ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کا اعلان کوئٹہ میں بورڈ کے چئیرمین پروفیسر سعد اللہ توخئی نے پریس کانفرنس میں کیا، انٹرمیڈیٹ 2014کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے مطابق سلامیہ گرلز کالج کوئٹہ کی طالبہ نبیلہ بی بی نے 911نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ کے طالب علم محمد شاہزیب نے 902نمبر لے کر دوسری جبکہ اسی کالج کے فیضان علی نے 884نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات میں مجموعی طور پر 64641 طلبا ء وطالبات نے حصہ لیا ان میں 46065 امیدوار پاس ہوئے ، امتحانات میں کامیابی کی شرح 71فیصد رہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی