کوئین میری کالج لاہور میں یوم آزادی کے سلسلے میں پر وقارتقریب کا انعقاد

جمعرات 14 اگست 2014 17:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) کوئین میری کالج لاہور میں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک پر وقارتقریب منعقد کی گئی جس میں پرنسپل ڈاکٹر عرفانہ مریم اور وائس پرنسپل مسزعرفانہ خالد نے پرچم کشائی کی ۔ تقریب میں کالج کے فیکلٹی ممبران، طلبہ اور سٹاف نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ کالج میں تقریبات کا آغاز قران خوانی اور نعت خوانی سے کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر طلبہ نے بھر پور جوش وجذبے کے ساتھ قومی ترانہ پڑھا اور دیگر ملی نغمے پیش کیے جبکہ دیگر مقررین نے تحریک پاکستان میں بزرگوں کی طرف سے کی گئی جدو جہد پر روشنی ڈالی اور انہیں سلام عقیدت پیش کیا۔ کالج کی پرنسپل عرفانہ مریم نے اس موقع پر تقریب سے خطاب میں طلبہ کی وطن عزیز سے محبت، لگن کے جذبہ کو سراہا اور یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کے کامیاب انعقاد پر اساتذہ کی کاوشوں کو بھی سراہا جنہوں نے اس سلسلہ میں طلبہ کی رہنمائی کی ۔

انہوں نے طلبہ کو نصیحت کی کہ وہ ملک کے ساتھ وفاداری اور محبت کا مظاہرہ کریں اور دنیا میں بطور ترقی یافتہ ملک ثابت کرنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔تقریبات کا اختتام قومی ترانے سے ہوا ۔بعد ازاں کالج کی پرنسپل ڈاکٹر عرفانہ مریم نے یوم آزادی کے حوالے سے کالج میں ایک پودا بھی لگایا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ

زرعی یونیورسٹی پشاور  کے زیرِ اہتمام   دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی