کراچی ، میٹرک کے سال 2012 کے سالانہ و ضمنی امتحانات کے سرٹیفکیٹس تیار ہوگئے ہیں ،سیکرٹری کراچی بورڈ

منگل 19 اگست 2014 19:24

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) ثانوی تعلیمی بورڈ ،کراچی کی سیکریڑی مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق برائے سال 2012 کے سالانہ و ضمنی اِمتحانات میں شریک پاس امیدواروں کے (پکا ) سرٹیفکیٹس تیار کردیئے گئے ہیں۔ اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اسکول کے ریکگنیشن لیٹر کے ہمراہ بذات ِ خود یا اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ اپنے نامزد کردہ سینیئر استاد یا کلرک کو پیر تا جمعرات بوقت صبح 9:30سے شام 05:00بجے تک اور جمعہ صبح 9:30سے شام 05:00بجے تک بورڈ آفس کے بلاک Bکمرہ نمبر 23میں مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق بھیج دیں۔

21-08-2014سے 22-08-2014نیوکراچی(اولڈڈسٹرکٹ سینٹرل)، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، 25-08-2014گلشن اقبال ، لیاقت آباد(اولڈڈسٹرکٹ سینٹرل)، جمشیداؤن،26-08-2014گارڈن ،صدراور لیاری ٹاؤن (اولڈ ڈسٹرکٹ ساؤتھ)،27-08-2014کیماڑی، سائٹ، بلدیہ اور اورنگی ٹاؤن (اولڈڈسٹرکٹ ساؤتھ) ، 28-08-2014لانڈھی شاہ فیصل ٹاؤن، کورنگی ٹاؤن، 29-08-2014ملیر ، بن قاسم اور گڈاپ (اولڈ ڈسٹرکٹ ملیر)طلبہ و طالبات سے سرٹیفکیٹس کی مد میں کوئی فیس وصول نہیں کی جائیگی۔

(جاری ہے)

اسکول کے ریکگنیشن لیٹر اور اتھارٹی لیٹر میں نامزد کردہ سینیئراستاد یا کلرک کو ہی سرٹیفکیٹس کا اجراء کیاجائیگا۔ جنہیں اپنااصلی شناختی کارڈ دکھانا ہوگا اورفوٹو کاپی ریکارڈ کے لئے درکار ہوگی ۔ سرٹیفکیٹس میں غلطی کی صورت میں امیدوار کو اپنے جماعت نہم و دہم کے اصلی ایڈمٹ کارڈز، انرولمنٹ کارڈز اور اصلی مارکس شیٹس لانا ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن  کے  خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت   میں سیمینار سے شرکاء کا ..

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن کے خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت میں سیمینار سے شرکاء کا ..

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم

آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..

آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..