- Home
- Education
- Educational News
- پنجاب کے 36اضلاع کی ماڈل تحصیلوں میں پنجاب لٹریسی موومنٹ پراجیکٹ کے تحت 667 فنکشنل لٹریسی سنٹر ..
پنجاب کے 36اضلاع کی ماڈل تحصیلوں میں پنجاب لٹریسی موومنٹ پراجیکٹ کے تحت 667 فنکشنل لٹریسی سنٹر قائم کیے جا رہے ہیں،ڈاکٹر پرویز احمد خان
پیر 25 اگست 2014 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) پنجاب کے 36اضلاع کی ماڈل تحصیلوں میں پنجاب لٹریسی موومنٹ پراجیکٹ کے تحت 667 فنکشنل لٹریسی سنٹر قائم کیے جا رہے ہیں ان سنٹروں کی بدولت صوبہ بھر کے ہر ضلع میں خواندگی کے تناسب میں مرحلہ وار 7فیصد سے زائد اضافہ ہو گا اور 16سے35سال کی عمر کے انتہائی غریب اور پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے دس لاکھ افراد کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا جا سکے گا۔
ان خیالات کا اظہار سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر پرویز احمد خان نے پنجاب لٹریسی موومنٹ کی لانچنگ کے سلسلے میں ضلع ننکانہ صاحب کے علاقہ نذیر نگر میں لٹریسی سکول کے افتتاح کے موقع پر بطور مہمانِ خصوصی خطاب کے دوران کیا۔تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری ندیم عالم بٹ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد عثمان ِ، ڈائریکٹر (فنانس) محمد اکرم جان ، متعلقہ افسران ،سماجی تنظیموں کے اراکین اور معززین علاقہ بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت قراقرم گریجویٹ سکول کا جائزہ اجلاس
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنرمند گریجویٹس فراہم کرے گی: پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
ویٹر نری یونیورسٹی میں تھیلسیمیا کے عا لمی دن کے حوا لے سے آ گاہی واک،سیمینار اور بلڈ کیمپ کا انعقاد ..
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24 انٹر یونیورسٹی مقابلوں کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد
شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..
نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..
فاسٹ یونیورسٹی میں بلڈ کیمپ،137 افراد نے خون عطیہ کیا۔ ریکٹر ڈاکٹر آفتاب احمد معروف کا ہلال احمر پاکستان ..
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام
وومن یونیورسٹی نے ہمیشہ جنوبی پنجاب میں مثبت سرگرمیوں کوفروغ دیا ہے ، وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر کلثوم ..
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی