جامعہ کراچی، بی ا ے ریگولروپرائیوٹ اور بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات 08 ستمبر سے شروع ہونگے،

ایڈمٹ کارڈ اورامتحانی پروگرام ان کے دیئے گئے پتوں پر ارسال کردیئے گئے ہیں

بدھ 3 ستمبر 2014 20:10

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے ریگولر وپرائیوٹ اوربی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات2013 ء 08 ستمبر2014 ء سے شروع ہورہے ہیں۔بی اے کے امتحانات 08 ستمبر تا21 اکتوبر،جبکہ بی ایس سی کے امتحانات 08 ستمبرتا 09 اکتوبر 2014 ء جاری رہینگے۔امتحانات دوپہر 2:00 تاشام 5:00 بجے جبکہ جمعہ کو دوپہر 2:30 تاشام 5:30 بجے منعقد ہونگے۔

طلبہ وطالبات کے لئے امتحانی مراکز جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں بنائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں بی اے پرائیوٹ کے طلبہ وطالبات کے ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی پروگرام ان کے دیئے گئے پتوں پر ارسال کردیئے گئے ہیں۔ایسے طلبہ وطالبات جنہیں 06 ستمبر2014 ء ایڈمٹ کارڈ موصول نہ ہوں وہ اپنے ڈپلی کیٹ ایڈمٹ کارڈ کے حصول کے لئے 07 اور08 ستمبر 2014 ء کو صبح 9:00 بجے تادوپہر ایک بجے تک سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی، کمرہ نمبر سے رجوع کرسکتے ہیں۔ڈپلی کیٹ ایڈمٹ کارڈ کے حصول کے لئے طلباء وطالبات کو اپنے ہمراہ اصل رجسٹریشن کارڈ،دوپاسپورٹ سائز تصاویر،امتحانی فارم کی اصل رسید اور قومی شناختی کارڈلازماً ساتھ لانا ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا