نسٹ بزنس اسکول اور انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

بدھ 10 ستمبر 2014 17:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) پاکستان کی صف اول کی اکاؤ نٹٹینسی باڈی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان ( آئی سی اے پی)اور پاکستان کے نامور ترین بزنس ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن NUSTبزنس اسکول (NBS)کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ، جس کے تحت NBS کے اکاؤنٹنگ اور فنانس پروگرام کے BScآنرز کے گریجویٹ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننا چاہیں گے تو ان کو رعایت دی جائے گی اور ان کو CAکے نصاب میں AFCاورCAFاسٹیج پر 13مضامین کی چھوٹ حاصل ہو گی ۔

مفاہمتی یادداشت پر نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آبا دکے پرو ڈائریکٹر (اکیڈمکس)ڈاکٹر آصف رضا اور آئی سی اے پی کے نائب صدر راشد ابراہیم نے دستخط کئے ۔اس موقع پر ڈاکٹر آصف رضا نے کہا کہ تعلیمی جدت میں یہ اشتراک انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، اس سے NBSکے طلباء کی اہم ضرورت پوری ہوگی اور ترقی اور حصول تعلیم کی مزید راہیں ہموار ہوں گی ۔

(جاری ہے)

آئی سی اے پی کے راشد ابراہیم کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے گریجویٹ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر اندازمیں نکھارنے کا موقع ملے گا اور وہ ان کو کاروبار، معیشت اور ملکی فنانشیل سیکٹر کے فروغ میں استعمال کریں گے ۔ اسلام آباد میں منعقدہ اس تقریب میں ICAPکے نمائندوں اور NUSTکے فیکلٹی ارکان کی بڑی تعداد شریک تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع