ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے سالانہ امتحانات2015 کے لیے امتحانی فارم وصول کرنے کا شیڈو ل تبدیل کر دیا

جمعہ 12 دسمبر 2014 21:44

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے سالانہ امتحانات2015 کے لیے نویں اور دسویں جماعت کے طالبعلموں کے امتحانی فارم وصول کرنے کا شیڈو ل تبدیل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایس سی پارٹ ٹو دسویں جماعت کے طالبعلم 23 سے 26 دسمبر تک بغیر لیٹ فیس کے 990 روپے جبکہ 6 جنوری2015ء سے 200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 1190 روپے ، 20 جنوری سے 400 روپے لیٹ فیس سے 1390 روپے اور 3 فروری سے 800 روپے لیٹ فیس سے 1790 روپے کے ساتھ وصول کیے جائیں گے، ایس ایس سی پارٹ ون نویں جماعت کے طالبعلم 20 سے 22 جنوری 2015ء تک بغیر لیٹ فیس کے 840 روپے جبکہ 3 فروری سے 200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 1040 روپے ، 17 فروری سے 400 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 1240 روپے جبکہ 3 مارچ سے 800 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 1640 روپے کے ساتھ وصول کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں آخری تاریخ گزرنے کے بعد کسی بھی طالبعلم کا فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد