یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز

جمعرات 25 اپریل 2024 12:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز ہو گیا۔ ترجمان یونیورسٹی کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ فیشن ڈیزائننگ کی جانب سے اس نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ہاتھ سے بنی مختلف اشیا کے اسٹالز لگائے گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے شعبہ فیشن ڈیزائننگ کی لیکچرر و نمائش انچارج مس ماہم نثار کا کہنا تھا کہ یہ اسٹال نئے آنے بچوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے لگائے گئے ہیں اور عام لوگ بھی بڑی تعداد میں آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ نمائش تین دن تک جاری رہے گی اور اس کے بارے میں یونیورسٹی کے طلبا اور نئے داخلہ لینے والے بچوں کو آگاہی دی جائے گی تاکہ شعبہ فیشن ڈیزائننگ میں دلچسپی رکھتے والے طلبا کے لیے مذید آسانیاں پیدا کی جا سکیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مذید بتایا کہ نمائش کے اندر موجود مختلف اسٹالز پر بچوں کیلئے ہاتھ سے بنی مختلف اشیا رکھی گئی ہیں، ان اسٹالز کے اندر جو اشیاء رکھی گئی ہیں ان میں ہاتھ سے بنی پیٹنگز ،کپڑے، قالین اور دیگر مختلف قسم کی اشیا شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نمائش کے منتظمین میں میرے ساتھ یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے شعبہ فیشن ڈیزائننگ کی مس علیشہ منظور اور مس سبین آصف نے بھی انتہائی اہم۔کردار ادا کیا ہے جس پر میں ان سب کی مشکور یوں۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد