پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

جمعہ 26 اپریل 2024 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیاجس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے کے کامیاب انعقاد پر پبلشرز، بک سیلرز، رابطہ کمیٹی کے اراکین اور رضاکاروں کی خدمات کو سراہا گیا اور پرنسپل اورینٹل کالج پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمن نے تعریفی اسناد تقسیم کیں۔

اسی طرح انسٹیٹیوٹ آف انگلش اسٹڈیز کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ اکرم رومیلا تھاپر کے بنیادی کام"Voices of Dissent: An Essay"پر روشنی ڈالتے ہوئے ہندوستان کی تاریخ اور معاشرتی اصولوں کی تشکیل میں سیاسی اختلاف رائے کے کردار پر زورروشنی ڈالی جبکہ اورینٹل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے محمد سلیم الرحمان کے ''افسانے، ڈرامے، اور ناول کے چنداوراق'' پر دلکش گفتگو کی ۔

(جاری ہے)

تقریب کے اختتام پر، معروف صحافی اور کتاب سے محبت کرنے والے محمود الحسن نے لائبریری کے 10 سرفہرست صارفین کو بک لورز ایوارڈ سے نوازا۔چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے کہا کہ دل چسپ گفتگو اور قارئین کی پذیرائی سے ہم مطالعے کے کلچر کو فروغ دینے اور دانشورانہ املاک کے حقوق کا احترام کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے رہیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..