ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کا انعقاد

منگل 14 مئی 2024 21:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی تقریری سو سائٹی نے تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کی اختتا می تقریب کا انعقاد گذشتہ روز سٹی کیمپس میں کیا جس میں پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے بطور مہمان خصو صی تقریب تقسیم انعا مات کی صدارت کرتے ہو ئے جیتنے والی ٹیمو ں کے در میان انعا می ٹرا فیا ں تقسیم کیں اور طلبہ کی کا وشو ں کو سرا ہا جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی ،رجسٹرار سجاد حیدر، ڈاکٹر جویریہ علی خان، ڈاکٹر مریم جا وید، ڈاکٹر اسد علی کے علا وہ فیکلٹی اور طلبہ کی بڑی تعداد نے تقریب میں شر کت کی۔

(جاری ہے)

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور امیرالدین میٖڈیکل کالج کی ٹیمیں ان مقا بلو ں کی فاتح قرا ر پا ئیں۔تقریری مقا بلو ں میں ملک بھر کی ستر سے زائد جامعات کے طلبا وطالبات کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد